مسلمانوں کی حالت اسوقت گھڑی کی اس سوئی کیطرح ہو گئی ہے جو زنگ کیوجہ سے چلتے چلتے رک گئی ہے۔ اس سوئی کو رواں رکھنے کیلئے حلقہ سا تیل بھی کافی ہے۔ اخلاص کے ساتھ دعوت کا پیغام مسلمانوں کو انکی اصلی حالت کی جانب لوٹا سکتا ہے۔(خطبات) سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ
خود ساختہ دانشور صاحب ٹویٹ سے پہلے کم از کم پاکستان میں سٹوڈنٹ یونین کی تاریخ پڑھ لیتے کے 70 کی پوری دہائی میں یونین کے انتخابات میں جمیعت ہی ملک گیر فتح حاصل کرتی تھی جب ملک میں سوشلسٹ بھٹو کا دور دورہ تھا ۔ یا تو آپ کا علم ناقص ہے یا آپ شدید منافقت اور بغض جمیعت کا شکار ہیں
(فرعون اور شیطان)
شیطان نے ایک دن فرعون کے دروازے پر دستک دی۔ فرعون نے پوچھا "کون؟"
شیطان نے کہا: "لعنت ہے تجھ پر کہ دعویٰ خدائی کا کرتا ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ دروازے پر کون ہے۔"
ابوجہل کے پاس علم تھا لیکن نگاہ نہ تھی
اگر نطر نہ ہوتو علم جہالت سے بدتر ہے۔
واصف علی واصف
اسمبلی میں جاہل اور جہالت سے بھرپور لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔افسوس ان اولاد پر جو اپنے والدین کو گالیاں دیں۔ مسلمان گالی نہیں دے سکتا اگر دے تو وہ فاسق ہی ہوگا۔
کفر کے ایوانوں میں ��لزلہ تو تب آتا ہے جب مسلمان بدر و حنین کی سنت پر عمل کرتا ہے۔ ایسا کوئی اسلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں جو وقت کے فرعون اور ابو جہل سے نہ ٹکرائے۔
سید ابوالاعلی مودودیؒ https://t.co/U6WlSLalxC
جماعت اسلامی اس قوم کے لئے لڑ رہی ہے لیکن انسان اپنے فائدے کا کب سوچے اسی لئے
اللّٰه تعالیٰ نے سورۃ العصر میں فرذمایا ہے:
ان الانسان لفی خسر (2)
بے شک انسان نقصان میں ہے۔
تھیں اسلام کو قبول کرنا ہوگا چاہے عزت کے ساتھ ہو یا ذلت کے ساتھ۔
سید منور حسن رح
خاندانی منصوبہ بندی
اگر حضورﷺ کے زمانے میں ایسی کوئی تحریک اٹھتی تو میرا خیال ہے کہ حضورﷺ اسی انداز سے اس کے خلاف جہاد کرتے جس طرح آپﷺ نے شرک کے خلاف جہاد کیا تھا۔
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
کتاب: تصریحات