اگر معین علی فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کا رِسٹ بینڈ پہن کر میچ نہیں کھیل سکتے تو اسکائی اسپورٹس کرکٹ کے دوران عمران خان کے بچوں کا سیاسی انٹرویو کیسے نشر کر سکتا ہے؟ پھر فلسطینی بچوں پر پروگرام کیوں نہیں؟ سلمان بٹ، اس دوٹوک مؤقف پر تمہارے پچھلے سارے گناہ معاف!
اتنا مہان کپتان تھا کہ وہ مکمل کنگلا تھا ساری زندگی ایک ٹکا نہی کمایا تھا جب طلاق ہوتی تو میاں بیوی دونوں کی جائداد تقسیم ہوتی یہ کپتان کی عظمت یہ بیان کرتے کہ وہ ایک عورت کی جائداد سے طلاق پر آدھا حصہ لے کر امیر ہوتا یہ مقام لعنت ہے مقام فخر نہی ہے کیا عمران کی آدھی دولت جمائمہ کو نہی ملنی تھی؟
جمائمہ کی نیٹ ورتھ 2002میں بیس ملین پاؤنڈ یعنی دو کروڑ پاؤنڈ تھی اس کا آدھا بارہ ہزار کروڑ کیسے ہو گیا ؟
جمائمہ کے باپ کی دولت ڈیڑھ بلین ڈالر تھی یہ 111کروڑ پاؤنڈ بنتے ہیں جبکہ اس کی تین بیویاں ایک رکھیل Laure Boulay تھی تین بیویوں سے چھ بچے اور رکھیل سے دو بچے تھے یعنی آٹھ بچے ٹوٹل تھے یہ 111کروڈ ان سب میں تقسیم ہوئے تھے
لعنتئ کردار جھوٹی کہانیاں گھڑ لیتے ہیں
صحت کارڈ کرپشن پر 2018 سے 2021 تک آڈیٹر جنرل کی رپورٹ!
10 اضلاع میں صحت کارڈ پینل میں شامل کئے گئے 48 میں سے 17 ہسپتال رجسٹرڈ بھی نہیں تھے۔
بعض ہسپتال تو ہیلتھ کیئر کمشن کے پینل پر بھی نہیں ۔
صرف ایک ہی ضلع میں %70 اپینڈکس آپریشن ہوئے
بعض ہسپتالوں میں متعلقہ ڈاکٹر تک موجود نہیں لیکن آپریشن ہوئے
اکثریتی مریضوں کا ڈیٹا بھی دستیاب نہیں۔
دیر کے ایک نجی ہسپتال میں صرف ایک ہی سال میں 1800 سے زائد اپینڈکس کے "آپریشن " ہوئے۔
اسی ہسپتال میں خاندان کے تمام افراد کا اپینڈکس آپریشن بھی ہوا۔
29 ارب کرپشن کی نشاندہی بھی آڈیٹر جنرل کے رپورٹ میں سامنے آئی تھی !
کل گلگت بلتستان میں پہاڑ کی چوٹی سر کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والی آسمہ قیصر کی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجیے، شاید انہیں بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ سفر ان کی زندگی کا آخری سفر ثابت ہوگا۔ 💔
سکائی سر کو سر کرنا بھی آسمہ کی ایک خوبصورت خواہش تھی جو آخرکار پوری ہوئی مگر اس سفر میں آسمہ قیصر اپنے چھوٹے بھائی کو بہت یاد کر رہی تھی شاید اسے بھی معلوم نہیں تھا کہ یہ سفر اس کی زندگی کا آخری سفر بن جائے گا زندگی واقعی بہت بے یقینی کا نام ہے کسی کو نہیں معلوم اگلا لمحہ کیا لے کر آئے گا کچھ خواب پورے ہو جاتے ہیں مگر کچھ لوگ اپنی منزل تک پہنچ کر بھی اپنوں کو ہمیشہ کے لیے اداس کر جاتے ہیں
"میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے اور اس کے ہاتھ میں صحت کی لکیر ہی موجود نہیں؛ جس کا مطلب یہ ہے کہ عمران خان کو کبھی کوئی بیماری ہو ہی نہیں سکتی۔"
اوریا مقبول جان جو کہ آج کل یوتھیا الٹرا پرومیکس بن کر عمران نیازی کی بیماری کی خبریں دیتا ہے، ماضی میں یہ بولا کرتا تھا
یہ جو فائلیں اٹھا کر عطا تارڑ صاحب کے پیچھے جا رہے یہ تصور عرفات وڑائچ صاحب ہیں یہ سرکار ی ملازم اور عطا تارڑ کے سٹاف میں ہیں ان کو صحافت کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ تمغہ امتیاز دیا گیا ہے آپ ان کے ٹک ٹاک پر جائیں آپ کو ان کی ساری صحافت انڈین گانوں پر ایسی ویڈیوز کی صورت ملے گی ان کو آوٹ آف ٹرن اور ایکس کیڈر کم ترین وقت میں گریڈ پانچ سے نو تک ( گریڈ سولہ سے بیس تک ) ترقی بھی دی گئی ہے
دو دن قبل ناروے کے وزیرخارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد کمرشل جہاز پر اپنے دو بریف کیس اٹھائے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے دیکھ کر حیرانگی ہوئی جب میں نے ناروے کا Per Capita Income دیکھا جو کہ 90 ہزار ڈالر فی کس تھا
اور آج میں نے یہ وڈیو دیکھی جس میں 21 ویں گریڈ کے دو افسر شاہی بگھی پر تشریف لا رہے ہیں
یہ اس ملک کے افسر ہیں جس کی Per Capita Income بمشکل 2000 ڈالر فی کس سالانہ ہے۔
نظاام کو قصوروار ٹھہرانے سے پہلے اپنی ان حرکتوں پر غور کریں یہ ملک بلاوجہ اس حالت میں نہیں پہنچا ایسٹ انڈیا کمپنی تو یہاں سے چلی گئی لیکن اپنے اثاثے آج بھی اس ملک کا خون چوسنے کیلئے چھوڑ گئی۔
بصد احترام اگر یہی لب لہجہ پاکستان کی کسی بھی دینی یا سیاسی جماعت کے قائد کا ہوتا تو اب تک کیا ہو چکا ہوتا۔
میرے فوجی بیٹے زندہ جلائے گئے لیکن مجرم آزاد ہے۔
یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے
قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی،
لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔
تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے
آپ ملاحظہ کیجئے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
راتب خور بیانیہ ساز اربوں ڈکار چکے ہیں ان کو اس بچی سے سیکھنا چاہیے خوشامد سے آگے جہاں اور بھی ہے
چیک کریں ایک عام نوجوان انڈین بچی بڑے بڑے بیانیہ سازوں کی دھجیاں اڑا رہی ہے
کمیونیکیشن ایک سکل ہے اور یہ نوجوان اس میں ماسٹر ہیں
یہ تو شُہدا کی توہین ہرگز نہیں؟
بلوچستان کے ضلع زیارت میں قتل کیے گئے پولیس اہلکار عطاء اللہ کی بہن کہہ رہی ہیں:
حکومت نے ایمبولنس نہیں دی۔ شادی کا جوڑا کسی کو دے کر 15 ہزار روپے حاصل کیے اور بھائی کی میت لانے والی گاڑی کا کرایہ ادا کیا۔
سوشل میڈیا پر ”شہدا کا مقدمہ“ لڑنے والے اِن بہنوں کے پاس دھرنے میں کب جا رہے ہیں؟
اگر جنرل صاحب کہتے ہیں آپ مجھے بھی کچھ نہ کہیں میں جو کچھ کروں میری مرضی ہے نہ میری عقل کسی کی پابند ہے نہ میری محنت کسی کی پابند ہے میرے خیال میں یہ درست نہیں ہے اگر ہم سیاسی جماعتوں پر تنقید کر سکتے ہیں ہم صدر اور وزیراعظم پر تنقید کر سکتے ہیں یا تو پھر یہ کہیں کہ ہمارا ادارہ جو ہے وہ سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور جنرل آ کر ٹی وی پر کبھی کہتے بھی ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن اگر واقعتا ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے الیکشن میں کوئی دھاندلی نہیں کرتے الیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں ہوتا تو پھر تو ہم بھی کہیں گے کہ ہم نے غلط کیا لیکن اگر وہ الیکشن میں بھی اپنی دھاندلیاں کرتے رہے یعنی عجیب بات یہ ہے کہ اس 24 کے الیکشن میری معلومات کے مطابق 70 ارب روپیہ ایک صوبے سے انہوں نے نکالا کہتے ہیں کہ کس طرح ہم ان کو کہیں ابھی کہتے ہیں کہ اپ حافظ جی یا نابینہ کو نابینا نہ کہیں وہ بتائیں کہ اگر نابینے کو نابینا نہیں دیں گے تو کیا کہیں گے۔
مولانا عطاء الرحمن صاحب
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی آگ اگلتی پریس کانفرنس
طاقتوروں کے ناز نخرے اور گھمنڈ تم کو نئے شیخ مجیب کی تلاش ہے۔
تم کرپشن اور سمگلنگ میں خود ملوث ہو میں ڈیورنڈ لائن کو نہیں مانتا بلوچستان اور پختون خوا میں ریاستی رٹ ختم مسنگ پرسنز کا معاملہ تم کو افغانستان کی بڑی