الحمدللہ یورپ کی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا پہلا پاکستانی ٹاپر بنا اور ڈاکٹر بنا۔ یہ محنت اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کی تھی اور اس میں کامیاب ہوا۔ اقبال کا میں فالور ہوں جن کا نام آج بھی یورپ میں لیا جاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
دنیا کے تمام نظام آزما لیے، اب سکون صرف نظامِ مصطفی ﷺ میں ملے گا
جس دن یہ نظام غالب آگیا، انسانیت کی سسکیاں ختم اور حقیقی عزت کا آغاز ہوگا
#نوائےسحر#لبیک_پرموشن