نواز شریف خود TVچینل مالکان کو فون کر رہے کہ پتھراو کو ہمارے حق میں ہمدردی کے لیئے موڑیں مریم کے حق میں تبصرے کروائیں حتی کہ اینکرز کو احسانات گنوا رہے
مگر کوئی خاطر خواہ جواب نہیں مل رہا
پرویز رشید دوبارہ فون کر کر بتا رہے میاں صاحب آپ کے اس رویہ سے دلبرداشتہ ہیں
ڈرامہ عروج پر
Chris Woakes pulled out of Indian domestic T20 league to focus on International cricket & is on the rise as an allrounder. In 2018 Kusal Perera rejected an offer from the same Indian T20 league to play first-class & earn a Test spot & in 2019 KJP scored best inns in Test history.
@MaryamNSharif Allah kre koi aisi lgy K tu mr e jae. Bhn ki lowri pta ni ktne tre ihtjaj ki wja S mr gy hngy.. Ajtk gov m jo bhi aya wo mafia e h.. Sb mr jao bc Ta awam to sukh ka sanns le
مریم صفدر نے گوجرانوالہ سے ایک لیگی گروپ کو پتھراو ڈرامے کا ٹاسک دیا وہی گروپ جسکوعمران خان کے کینٹینر پر حملے کا ٹاسک دیا تھا
یہ ہے سیاست کا وہ مافیا جسکو ووٹ کی طاقت سے دفن کر دینے کا وقت آچکا
ایک جعلی شیر لندن بھاگ گیا دوجی شیرنی نیب سے
مگر اک ذرا انظار کہ صیاد کے دن تھوڑے ہیں
سرفرازاوراظہرعلی میں گہری دوستی ہے،دونوں ایک دوسرے کو بھیا کہہ کر پکارتے ہیں،میڈیا میں لگتا ہے کہ قیادت کی ذمہ داری تبدیل ہونے سے ان کے تعلقات میں دراڑ آُچکی مگر ایسا نہیں ہے، دوستی اپنی جگہ مگر ٹیم کا مفاد اپنی جگہ ،یہی کسی اچھی ٹیم کی نشانی ہوتی ہے
یونان کی دھمکی کی مدت ختم، ترکی نے بحرہ روم سے باہر نکلنے سے انکار کر دیا- اورُچ رئیس، ترک بحریہ کے حفاظتی حصار میں آگے بڑھ رہا ہے- جرمنی سمیت کئی یورپی ممالک نے یونان اور ترکی پر مذاکرات کی میز پر مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے- ایردوان نے مشترکہ فارمولا بنانے کے لیے آواز بلند کی-
اچھی خبر:
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر پچھلے سال جولائی کے مقابلے میں اس سال جولائی میں پاکستان کی ایکسپورٹ 5.86 % بڑھی۔ لمسلم لیگ ن کے پانچ سال میں ایک بار بھی ایکسپورٹ نہیں بڑھی۔عمران خان کی قیادت میں بدل رہا ہے پاکستان۔لیکن احسن اقبال صاحب ڈھٹائی سے گروتھ کے جھوٹے منترے کو بیچتے ہیں
لاہور آج بارش کے بعد ایک بڑے تالاب کا منظر پیش کر رہا تھا، مگر اس صورتحال کو کراچی سے تشبیہ دینا زیادتی ہو گی۔
لاہور میں پانی چند گھنٹوں کے بعد ایسے غائب ہوا جیسے یہاں بارش ہوئی ہی نہی۔
جبکہ کراچی میں پانی کئی کئی دن کھڑا رہتا ہے۔
فرق یہ ہے کہ لاہور کی نکاسی کا سسٹم بہتر ہے۔
Hizb Ul Ahrar claims responsibility of #ChamanBlast today
HuA is a faction of #TTP operating out of #Afghanistan
HuA says that Pakistani Army’s truck was the actual target of the attack.
NOW.... These shameful #PTM goons were blaming PakArmy all day.
لعنت ان کی شکلوں پر
TTP Commander Molvi Zakirullah alias Mullah Bahar along with his two sons neutralised in #Afghanistan
He was said to be the key trainer of suicide bombers against Pakistan and also involved in APS massacre.
Lebanon had a "Go Nawaz Go" moment for two days and the Prime Minister resigned. Here in Pakistan, we had to drag that loser Nawaz Sharif to Court and have him ousted.