Politician l Activist with Progressive thoughts since 1976 l Ex-Nazim l Author of Book Local Govt. System l Law Graduate l senior vice president PTI Karachi
بے شرمی اور ہٹ دھرمی کی انتہاء ہے، ظُلم، جبر، فسطائیت عُروج پرہے، عدالتی احکامات کے باوجود چئیرمیں عمران خان اور حقیقی خاتون اؤل بُشرئ عمران صاحبہ کے ناتو ٹیسٹ کئیے جارہے ہیں اور ناہی علاج کرایا جارہا ہے ۔ پورے نظام کے کپڑے اُتر چُکے ہیں اور کتنا ننگا ہونا ہے ۔
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
جعلی اور مینڈیٹ چوروں کا اسمبلیوں سے انخلاء شروع ، الیکشن کمیشن نے سُپریم کورٹ کے حُکم پر جعلی طریقہ سے حاصل کی جانے والے خواتین اور مائنارٹی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکشن منسوخ کر کے تمام جعلی ممبران امبلی کو De notify کر دیا ۔ انشاء اللہ عنقریب تمام فارم 47 والے گھر جائینگے اور فارم 45 والے اسمبلیوں میں آئینگے ۔
چیئرمین عمران خان اوربشریٰ بیبی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے عدالت نے علاج کرانے کے احکامات دیئے لیکن ہمارے لیڈر کاعلاج نہیں کرایاجارہاہے ملک میں یہ فسطائیت،ظلم،جبرہے عدلیہ کے فیصلوں پر عمل نہیں ہورہا سب قیدمیں ہیں جب فسطائیت بڑھ جاتی ہے توجو آزادکشمیرمیں ہورہا ہے وہ ہوتا ہے اللہ نہ کرے ایسا ہو فیصلا سازوں کو سوچنا ہوگا۔
معزز عدالت نے آج کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے متصبانہ رویہ ہورہا ہے دیگر پارٹٰیاں آتی ہیں جلسے کر کے چلی جاتی ہے انہیں کوئی نہیں روکتا عدالت نے کہا ہے اگر یہ پی ٹی آئی کو بھی جلسہ کرنے کی اجازت ملنا چاہیے۔عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ دس روز میں اجازت پر عمل درآمد کیا جائے اور کوئی مناسب جگہ جلسے کے لیے فراہم کی جائے۔
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام🔴
اس ملک کی بد قسمتی ہے کہ یہاں ایک خود ساختہ ”بادشاہ سلامت“ فیصلے کرتے ہیں۔ عمران خان کا جیل سے پیغام.
جب کسی ملک میں حکومت ایسے لوگوں کو ملتی ہے جن کے پاس مینڈیٹ نہیں ہوتا تو ملک فساد اور انتشار کی نذر ہو جاتا ہے۔ یہ جو انتشار آج کشمیر میں نظر آرہا ہے اس کے پاکستان بھر میں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ عمران خان.
پورے ملک میں فارم 47 والی جعلی حکومتیں قائم کر دیں گئیں ہیں۔ جمہوریت کا فائدہ یہ ہے کہ حکومت عوام کی منتخب کردہ ہوتی ہے جس کے پیچھے عوام کھڑے ہوتے ہیں۔ عوام اپنی منتخب کردہ حکومت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اگر کوئی تنازعہ کھڑا ہو جائے تو بات چیت کے ذریعے اس کا حل نکل آتا ہے، مگر جس قسم کی جعلی مسلط شدہ حکومتیں گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، پنجاب اور پاکستان میں قائم کردی گئی ہیں ان کا عوام سے کوئی رشتہ نہیں چنانچہ ہر جانب بےچینی اور مایوسی ہے۔ عمران خان
فارم 47 زدہ حکومتوں کے خلاف بجٹ کے موقع پر اور شدید ردعمل آئے گا۔ عمران خان کی جیل سے پیشگوئی.
بدقسمتی سے ملک میں ایک مصنوعی سیٹ اپ عوام پر تھوپ دیا گیا ہے، نگران وزیراعظم کاکڑ اور راولپنڈی کے کمشنر نے سچ بیان کر کے اس حکومت کی اصلیت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس حکومت کی بالکل کوئی حیثیت نہیں۔ عمران خان.
عمران خان کا ایس آئی ایف سی پر کھل کر تنقید
SIFCجیسا غیر آئینی ادارہ اس ملک پر تھوپ دیا جاتا ہے اور کوئی نہیں بولتا۔ اس کا ایک ہی کام تھا کہ ملک میں پیسہ لائے گا جبکہ پاکستان بزنس کونسل نے کھل کر بتا دیا ہے کہ پیسہ ملک میں آنے کی بجائے باہر جا رہا ہے۔ عمران خان
ایک طرف قوم کو زرعی انقلاب کی ٹرک کی بتی پیچھے لگایا گیا اور دوسری طرف گندم درامد کر کے اربوں کی دیہاڑیاں لگائی گئیں جس سے گندم کا کاشتکار معاشی طور پر قتل ہوگیا۔ عمران خان کی ایس آئی ایف سی پر تنقید.
اس جعلی سیٹ اپ میں حکومت ان لوگوں کو دیدی گئی ہے جن کی اپنی ساری دولت ڈالر کی شکل میں باہر پڑی ہوئی ہے۔ عمران خان.
لیڈر کو قربانی دینا پڑتی ہے اور نواز اور زرداری کا یہ گروہ کسی صورت قربانی نہیں دیے گا نہ ہی یہ لوگ اپنا پیسہ ملک میں واپس لائیں گے ۔ ان کے حرام کے پیسے پر جنرل مشرف اور بعد کے ادوار میں آئی ایس آئی نے مجھ سمیت سب کو خود تفصیلات فراہم کیں اور آج ان کو ہمارے سروں پر مسلط کر دیا گیا ہے اور ان کی صفائیاں دیتے پھر رہے ہیں۔ عمران خان
اس جعلی نظام کو قوم پر مسلط کرنے کا مقصد صرف اس ایک آدمی کی طاقت میں اضافہ کرنا ہے جس نے اپنی ذاتی طاقت کے حصول کیلئے پورے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ عمران خان
ایک شخص نے اپنی طاقت کے حصول کے لیے ملک تباہ کردیا، عمران خان
حمود الرحمن کمیشن رپورٹ نے واضح کر دیا تھا کہ کس طرح ایک شخص یحییٰ خان نے اپنی ذاتی طاقت بڑھانے کیلئے ملک کو ٹوٹنے دیا۔ حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پاکستان کے ہر شہری کو پڑھنی چاہیے تاکہ سب کو پتا چل سکے کہ یحییٰ خان اور شیخ مجیب الرحمن میں سے غدار کون تھا۔ عمران خان.
میں اس وقت جیل میں اس وجہ سے ہوں کیونکہ میرے جیل سے باہر ہونے سے بادشاہ کی طاقت کم ہوگی۔ عمران خان
9مئی کو صبح پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ اور پاکستان کے سب سے زیادہ اعزازات/تمغے جیتنے والے شخص کو جس طرح ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا اس کا مقصد عوام کو اشتعال دلانا تھا جبکہ میں نے اس دن صبح اپنے ویڈیو پیغام میں واضح طور پر کہا تھا کہ اگر میری گرفتاری مقصود ہے تو وارنٹس دکھائیں اور گرفتار کر لیں میری جانب سے کوئی مزاحمت نہیں ہوگی۔ عمران خان
عمران خان کا آرمی چیف کے بیانات پر ردعمل 🔴
ڈی جی آئی ایس پی آر اور چیف آف آرمی سٹاف دھمکی آمیز سیاسی بیانات داغ رہے ہیں اور فوج کو سیاست میں ملوث کر رہے ہیں جس سے فوج کی ساکھ متاثر ہو رہی ہے۔ جب سیاسی بیانات اور پریس کانفرنسز کی جائیں گے تو سیاسی جماعت ان کا جواب دینے کا حق رکھتی ہیں۔ عمران خان
بڑی خبر 🔴
عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے معافی کا مطالبہ کردیا
9 مئی کی صبح میرا ہائی کورٹ سے غیر قانونی اغواء لندن پلان کا حصہ تھا جس پر جنرل عاصم منیر مجھ سے معافی مانگیں، عمران خان
میری قوم یاد رکھے! یہ ملک میرا ملک ہے جسے چھوڑ کر باہر جانے کو میں ہرگز تیار نہیں ہوں۔ اسی طرح ڈیل کا بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ عمران خان.
@ImranKhanPTI
#ReleaseImranKhan
واہ میرے رب کی شان تو دیکھیے 2014 میں جب خان صاحب نے چار حلقے کھولنے کی بات کی تو پانامہ لیکس سامنے آگیا اور جس سے پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچ گئی جو کہ پوری دنیا میں بھی تھی لیکن اس کا اثر ان کرپٹ ٹولوں کو ایکسپوز کرگیا اور عوام کو شعور دے گیا اور وہی میرا رب اب دیکھیں کہ 180 سیٹوں میں سے ابھی 80 سیٹیں یہ کھا گئے ہیں تو دبئی لیکس آگئیں جس میں کرپٹ جنرلز، کرپٹ بیورکریٹ، کرپٹ ججز اور کرپٹ صحافی سب کے نام اور خاندان موجود ہیں کیا یہ اللہ کی شان نہیں کیا اس میں اللہ تعالی کی نشانیاں نہیں یہ پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے جس کو جو بھی جب بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا اس کی حفاظت میرا رب خود کرے گا اور عمران خان صاحب کا جو ماحول اس وقت پاکستان میں بن چکا ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں یا اس صدی اور اگلے پچھلی صدیوں میں کسی کو نصیب نہیں ہوا ان شاءاللہ ہم بہت جلد عمران خان صاحب کو اپنے درمیان دیکھ رہے ہیں اور پوری طاقت سے دیکھ رہے ہیں یہ کچھ نہیں کر سکیں گے عمران خان کا ان شاءاللہ عمران خان ہی فاتح ہوگا اور اس کی عوام ہی فاتح ہوگی پاکستان ایک نئے زاویے سے دنیا میں آنے کے لیئے تیار ہوگیا ہے خان کی ہر بات سچی ہونے جارہی ہے ان شاءاللہ۔۔
@ImranKhanPTI
#ReleaseImranKhan
ہمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے۔ عمران خان نے جیل میں ہمیں بتایا کہ مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے۔ پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں۔ منگل کو خاندانی ملاقات کا دن ہے۔ ہماری فیملی میٹنگ منسوخ کردی گئی ہے، جیسا کہ شاہ محمود قریشی کی پیر کی فیملی میٹنگ تھی۔ آج شام ہمیں اطلاع ملی کہ جیل کورٹ میں القادر کیس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ واضح ہے کہ، عمران خان کی حفاظت اور بہبود کے بارے میں ہم بہت فکر مند ہیں اور اس کی زندگی کو لاحق خطرے کو کبھی رد نہیں کر سکتے۔ پچھلے کچھ سالوں میں اس پر پہلے ہی کئی قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔ علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
@Aleema_KhanPK@ImranKhanPTI
یہ گونگلو اتنا نالائق ہے ، پاکستان کا شہری نہیں برطانیہ والے اس کو پہشانتے نہیں لیکن الحمد للہ کرپشن کے ہر لیکس میں نام سرفہرست اتا ہے ۔
#Dubaiunlocked#حق_دو_کشمیر_کو#DubaiLeaks
خان نے جو ہم سے وعدہ کرلیا تھا کہ میں اپنی قوم کو ہرگز نہیں چھوڑوں گا، تو پھر ہم پر بھی یہ فرض بنتا ہے کہ ہم اس وعدے کی لاج رکھیں
جیل میں مجھے کسی سے ملنے نہیں دیا جاتا تھا ، مجھ سے جیل میں ہیومن رائٹس سندھ کو خط لکھوایا گیا۔۔۔
#ReleaseImranKhan
یہ کشمیر کامیر پور نہیں !
یہ سندھ کا شہر میر پورخاص ہے!!
تحریک انصاف مائنارٹی کے راہُنما اور ٹکٹ ہولڈر پہلاج کولہی، بھارومل کولہی اور کولہی برادری کے تحریک انصاف سے تعلُق رکھنے کارکنوں کے خلاف پیپلز پارٹی حکومت کی پولیس گردی کے خلاف میرپور خاص کے شہر جھڈو میں مظاہرہ ۔ پیپلز پاڑٹی کی سیاسی مخالفت پر پہلاج کولہی اور دیگر کے خلاف جھوٹے مُقدمات اور گھروں میں گُھس کر خواتیں کی بے حُرمتی کرنے کے خلاف ہندر کولہی برادری باہر نکل آئی پولیس اور سندھ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی ۔ تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف پولیس گردی بند کروائ جائے جھوٹے مقدمات ختم کر کے چادر اور چار دیواری کی بے ُحرمتی کرنے والوں کے خلاف کاروائ کی جائے ۔ ہم کولہی برادری کے ساتھ ہیں ۔
کتنے اور تجربے ہوں گے؟؟؟سچی بات تو یہ ہے کہ بناء خان اب پاکستان نہیں چلتا!!!جب تک حقیقی مینڈٹ کو تسلیم کر کے سیاسی استحکام نہیں لایا جاتا تب تک کچھ نہہیں ہوسکتا
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو