Reported Iranian Attack in Jordan: U.S. Military Suffers Losses | 2 Killed, 1 Missing Amid Rising Tensions I 24 News HD
ایران کا اردن میں بڑا حملہ
امریکی فوج کوبھاری نقصان،2اہلکارہلاک،کشیدگی بڑھ گئی
#Iran#Jordan#MiddleEast#WorldNews#BreakingNews
🚨🚨🚨 انتہائی اہم ترین
وزیراعلی سہیل آفریدی نے عنقریب فیصلہ کن احتجاج کا عندیہ دے دیا، ہم کوشش کرتے رہیں کہ پاکستان کی اداروں سے ہمیں انصاف مل سکے مگر تمام ادارے مفلوج کردیے گئے ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس میرے سلام کا جواب تک نہیں دے رہے تھے!!!
عمران خان کا تمام اداروں سے بھروسہ اٹھ چکا ہے وہ میری اور آپ کی طرف دیکھ رہا ہے اور ہم نے ملکر اپنے قائد عمران خان کی رہائی کیلئے نکلنا ہوگا!!!👏🔥
پاکستان میں انتہائی خوفناک صورتحال 💔
غریب عوام کو کام نہیں مل رہا, سڑکوں پر سوئے ہوئے ہیں, اگر انکو کام نہیں ملتا بے یارو مددگار پڑے ہیں, یہ لوگ آخر میں چوری پر مجبور ہونگے!
عمران خان دور میں کام بھی تھا, اور انکو عزت کے ساتھ کھانا اور چھت بھی میسر تھا!!😭