یہ گورنمنٹ بمقابلہ تحریک انصاف نہیں ہے تحریک انصاف کا پرابلم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے اور اس لڑائی کی بینیفشری ن لیگ پیپلزپارٹی ہیں
یہ الگ بات ہے کہ یہ تحریک انصاف کا سیاسی طور پر کوئی توڑ نہیں نکال سکے
میڈیا کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ شفیع اللہ جان اور شاہد خٹک کو ٹی وی پہ نہیں لیا جا سکتا یہ احکامات پیمرا کی طرف سے نہیں کہیں اور سے آئے اور دوسرا پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کے ساتھ پی ٹی آئی نہیں لکھا جائے گا بلکہ آزاد لکھا جائے گا ! شہزاد اقبال ۔۔
بیچارے منیب فاروق کو ان کے قد سے بہت بڑا اور مضحکہ خیز بیانیہ بنانے کے ڈیوٹی دے دی ہے۔
ان کو جو بھی یہ ڈیوٹی دے رہا ہے، ان سے درخواست ہے کہ پلیز ننھی جان کا مزید مذاق نہ بنوائیں۔
دوکان پکوڑوں کی، باتیں کروڑوں کی۔ 😂🤣
میاں داؤد میرے بھائی اور بیٹوں کی طرح ہے ، اس نے میری محبت میں ری ایکٹ کیا ہے ، احسن بھون
احسن بھون نے میاں داؤد کی مذمت نہیں کی بلکہ ان کا دفاع کیا ہے
اب کوئی نان سینس نہیں چلے گی ایسا نہیں ہو گا کہ آپ چالیس پچاس ہزار لوگ لے آئیں اور ریاست کو یرغمال بنا لیں: طلال چوہدری
کسی کی بھی نہیں چلے گی جب آپ اپوزیشن میں ہوں گے، جیسے گوجرانوالہ جلسہ، ڈی چوک مہنگائی مکاؤ مارچ: شہزاد اقبال
ہمارا تو سیاسی حق ہے: طلال چوہدری😳😳
سینئر رہنما جاوید ہاشمی کا سنسنی خیز انکشاف اور دعوی
اگلے 15 دن میں جنرل عاصم منیر کرسی پر نہیں ہونگے، 90 فیصد پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان ہی پاکستان ہے
شہباز شریف نے اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی ایک مرتبہ اور فیلڈ مارشل کی 2 مرتبہ تعریفیں کرکے پالش کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
دنیا کا کوئی اور بڑا لیڈر اپنے آرمی چیف کی خوشامد اس عالمی پلیٹ فارم پر نہ کر پایا۔
فوج کا ایک جوان تھا جس کی " پیٹھ پہ گولی " لگی تھی اس نے کہا میں نے ملک و قوم کی خاطر گولی کھائی ہے میں ٹھیک ہو کر پھر ان کا مقابلہ کروں گا ! عطا تارڑ ۔۔۔
ہمیں تو بتایا جاتا ہے کہ یہ سینے پہ گولی کھاتے ہیں جبکہ آج تو وفاقی وزیر نے کہہ دیا کہ یہ بزدل پیٹھ پہ گولی کھاتے ہیں 🤣
اسلام آباد میں اس وقت کنٹینرز کے پہاڑ بنے ہوۓ ہیں یہ خود کہتے ہیں PTI چار ہزار بندہ نہیں اکھٹا کر سکتی اگر یہ کہتے ہیں عمران خان ختم شد ہیں تو آپ لوگوں نے پورے اسلام آباد کو کنٹینر سٹی کیوں بنا دیا ہے PTI نے ایک طرح سے حکومت کے ساتھ گیم کردی
سوزین جہان خان