اگر آپ اسلام آباد رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے تو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂
وہ جب ہاتھ اٹھاتی ہے، دل ٹھہر سا جاتا ہے
ناخنوں کی چمک میں بھی جیسے چاند اتر آتاہے ہر رنگ ان پر جیسے خود کو نکھارتا ہےہر کٹ ہر انداز دل کو سنوارتا ہےنہ جانےکیارازہےان نرم انگلیوں میں
ناخن جیسے محبت کے کچھ خاص سگنل دیتے
میرے لیے وہ صرف ناخن نہیں، ایک جذبہ ہیں جو ہر بار دیکھ کر دل
اداس رہنا صرف وقت کا ضیاع ہے... مسکرانے کی کوئی وجہ تلاش کریں. اداسی دل کو تھکا دیتی ہے.....
برستی بارش، ہنستے چہروں ، ڈوبتے سورج اور دھواں اڑاتے چائے کی کپ میں مسکراہٹ کی کوئی نہ کوئی وجہ تلاش کریں....
اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ 🤲🏻🥺
جتنےبھی دل
جتنےبھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنےبھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی امیدیں
جتنےبھی یقین
تیرےکُن کےمنتظر ہیں میرےاللّٰہ🤲🏻🥺سب کےحق میں بہترین فیصلےفرما دےسب کے دلوں کو مطمئن کردےنظرِ رحمت فرما دے سب پر
آمین ثم آمین❤️🙏