- سبحان الله
- الحمدلله
- لا إله إلا الله
- الله اكبر
- سُبحان الله و بحمده
- سُبحان الله العظيم
- استغفر الله و أتوبُ إليه
- لا حول و لا قوة إلا بالله
- اللهم صل وسلم على نبينا محمد
- لا إله إلا الله محمد رسول الله..
🚨اہم خبر:تیل کی سپلائی معطل، ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا، رائٹرز کےمطابق،چین نے ایران سے آبنائے ہرمز سے اپنے تیل اور گیس کے جہاوزں کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا، جنگ کے باعث راستہ تقریباً بند ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
آزمائش بہت سے نقاب الٹ ديتی ہے ، کہيں پارسائی کا ، کہيں صبر کا ، کہيں اخلاق کا ، کھوٹے کو کھرے سے الگ کرنے کا قدرت کا طريقہ يہی ہے ليکن آزمائش کا نتيجہ ہر کوئی برداشت نہيں کر سکتا…