ایران پر اسرائیل اورامریکہ کے حملے کے بعد کےحالات، افغانستان سے کشیدگی، غزہ پیس بورڈ اور ملکی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔۔ ان کیمرہ بریفنگ میں وزیراعظم نے حکومت کی سفارتی کوششوں اور اقدامات سے آگاہ کیا۔ جماعت اسلامی کے وفد نے اپنی تجاویز، تحفظات اور مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھے، جن پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
Shame on you! You killed them at home, in the hospitals, in the ambulances, in the schools, in the mosques, in the markets, on the farms, in the refugee camps, while giving birth, while fleeing to "safety" waving white flags! The elderly, the men, women, children, aid workers, journalists and EVERYONE. You destroyed EVERYTHING to smithereens. And you still claim to be the victim! #AllEyesOnRafah
🔴 غزہ میں 110000 سے زیادہ شہریوں کے نقصان کے باوجود امریکہ نے اقوام متحدہ کے جنگ بندی کے فیصلے کو 4 بار ویٹو کیا۔
▪ امریکہ کا یہ رویہ دنیا پر واضع کر دیتا ہے کہ امریکہ کے لیے انسانی حقوق کتنے اہم ہیں۔
- چینی وزارت خارجہ
#بریکنگ_نیوز
لیبیا کے مفتی اعظم کا فتوی
مسلمانوں کو غزہ کی سرحدوں کی طرف رخ کرنا ضروری ہے اپنے مظلوم مسلمانوں کو بچانے کے لیے
اگر کوئی غزہ جان�� کے لیے روکے یا رکاوٹیں کھڑی تو یہ یہودیوں کی طرفداری ہے اور حرام ہے
@GNMadani
60 مسلم ممالک، 200 کروڑ مسلمان، 80 لاکھ ریگولر آرمی، تیل کےکنویں،سٹریٹیجک سویزکینال،آبنائے ہرمز،آبنائے ملاکا کی موجودگی
اور پھر بھی غزہ میں اسرائیلی ظلم کے سامنے یہ بے بسی؟
مسلم حکمران/عرب کے شیخ کیسے پیٹ بھر کر افطاریاں اور سحریاں کررہےہیں؟؟؟
عالمی برادری کو فوری طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے اور فوری جنگ بندی اور دشمنی کے خاتمے کو اولین ترجیح بنانا چاہیے۔
غزہ میں ہونے والی تباہی نے ایک بار پھر دنیا کو اس حقیقت کی یاد دلا دی ہے کہ اب اس بات کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں ہے کہ فلسطینی علاقوں پر طویل عرصے سے قبضہ کیا گیا ہے"۔
غزہ میں غذائی قلت اتنی شدید ہے کہ بھوک سے بچوں کےمرنے کی خبریں آرہی ہیں۔ امدادی اداروں کا کہنا ہےکہ فلسطینی شہریوں کوخوراک، پانی اور روزمرہ اشیاء کی جتنی ��رورت ہے اسکے مقابلے میں جو امداد وہاں پہنچ رہی ہیں وہ انتہائی کم ہیں۔ شہری خوراک کےلیے کس طرح تگ ودو کر رہے ہیں،رپورٹ دیکھیے
وسیم اکرم ۔پروفیسر حفی۔۔
*تربیت کی ضرورت بائیکاٹ کرنے والوں کو نہیں بلکہ آپ جیسے کارپوریٹ کمپنیوں کے پجاریوں کو ہے کہ جن کی روزی روٹی ہی ان سے وابستہ ہے۔*
*آپ کی عزت ایک اچھے کھلاڑی ہونے کہ حیثیت تک تو ضرور لیکن اگر آپ جیسے لوگ قوم کو اخلاقیات کا درس دیں گے تو یہ برداشت نہیں ہوگا