متوسط طبقہ سب سے زیادہ پس رہا ہے: نہ اتنا کماتا ہے کہ بوجھ نہ محسوس کرے، نہ اتنا مضبوط ہے کہ مہنگائی جھیل جائے۔ پٹرولیم لیوی اسی طبقے کی کمر توڑ رہی ہے۔
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
رکشہ والا کہتا ہے کرایہ بڑھانا پڑا، ٹرانسپورٹر کہتا ہے ڈیزل مہنگا ہے، دکاندار کہتا ہے سپلائی مہنگی ہے، اور عوام کہتی ہے ہم کہاں جائیں؟
اگر کسی کے پاس جواب ہے تو کمنٹ میں بتائیں۔
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
پٹرولیم لیوی کا بوجھ صرف پٹرول پمپ تک نہیں رہتا، یہ بازار، ٹرانسپورٹ، دوا، سبزی اور کرایہ سب کو مہنگا کر دیتا ہے۔ عوام ایک ہی ٹیکس سے کئی بار متاثر ہوتی ہے
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
🚨 TREND ALERT
The campaign is LIVE!
Raise your voice against the unjust Petroleum Levy and demand relief for the people.
Tweet. Retweet. Trend.
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
روزانہ 5 لیٹر پٹرول استعمال کرنے والا شخص، اگر تقریباً 125 روپے فی لیٹر ٹیکسز، ڈیوٹیز اور لیویز ادا کرے تو صرف اس مد میں ماہانہ تقریباً 18,750 روپے بنتے ہیں۔
ذرا سوچیں، یہ رقم ایک محنت کش کے لیے کتنی بڑی ہے؟
#بھتہ_لیوی_بند_کرو
بائیک رائیڈر ہو، رکشہ ڈرائیور ہو، ٹیکسی ڈرائیور ہو یا اپنی گاڑی چلانے والا عام شہری—
پٹرول کی قیمت سب کے بجٹ کو متاثر کرتی ہے۔
اب سوال صرف پٹرول کا نہیں، عوام کے حق کا ہے۔