ملاکنڈ ڈویژن میں ناجائز اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی دیر پائین کا زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔
قوم بیدار ہورہی ہے ان شاءاللہ حکومت کو ہر صورت اپنا فیصلہ واپس لینا پڑیگا ۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
Every one should come out for their rights with Jamaat-e-Islami. JI is on road for u people,for your rights,so please come out against the injustice
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
🚨 اہم اپیل برائے کارکنان جماعت اسلامی
ملاکنڈ ڈویژن ہمیشہ سے جماعت اسلامی کا مضبوط گڑھ رہا ہے۔ اس خطے کے عوام نے ہر مشکل وقت میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیا ہے، اس لیے آج ہماری بھی ذمہ داری ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے حقوق کی بھرپور آواز بنی
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
🚨 اہم اپیل برائے کارکنان جماعت اسلامی
ملاکنڈ ڈویژن ہمیشہ سے جماعت اسلامی کا مضبوط گڑھ رہا ہے۔ اس خطے کے عوام نے ہر مشکل وقت میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیا ہے، اس لیے آج ہماری بھی ذمہ داری ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کے حقوق کی بھرپور آواز بنیں۔
۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
🚨 اہم اپیل برائے کارکنان جماعت اسلامی
ملاکنڈ ڈویژن ہمیشہ سے جماعت اسلامی کا مضبوط گڑھ رہا ہے۔ اس خطے کے عوام نے ہر مشکل وقت میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیا ہے۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
#تیمرگرہ۔۔۔ ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کا نفاذ ناقابلِ قبول ہے۔
جہاں سڑکیں تباہ حال ہوں، بجلی کا نظام درہم برہم ہو، صحت کی سہولیات ناکافی ہوں، تعلیمی نظام زبوں حالی کا شکار ہو، وہاں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور
ظالمانہ ٹیکس نامنظور! ✊
مالاکنڈ ڈویژن پر ظالمانہ ٹیکس کے خلاف جماعتِ اسلامی دیر پائین کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرے سے شعیب احمد قیم (جنرل سیکرٹری) جماعت اسلامی دیر پائین خطاب کر رہے ہیں۔
#ملاکنڈڈویژن_ٹیکس_نامنظور