@soulat_pasha تصویر سے دیکھ کے اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ سالوں کی زندگی بچی ہے اللہ اللہ کر کے بسر کرے سیاسی معاملات میں اپنے اپ کو نہ الجھائے
یہ فیصلہ انہیں کرنے دے جن کے ہاتھوں میں ملت کا پاسبان ہے
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with Vice President of the United States J.D. Vance and the US delegation on the sidelines of US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace
آج کل پاکستان پر دہشت گردوں کی یلغار بڑھ گئی ہے۔ اس موقعہ پر یہ نہ بھولیں کہ دہشت گردوں کو مُجاہد اور طالبان کو بھائی کون کہتا رہا۔ اور طالبان کے کابُل پر دوبارہ قبضہ کو پاکستان کی فتح کس نے کہا تھا۔ آج کے خطرات ماضی کی غلطیوں کا نتیجہ ہیں۔
https://t.co/8ABL7XHl55
چونکہ بے خبروں کو پرانی تصاویر پر اعتراض ہے اس لئے نئی پیش خدمت ہیں۔ بزرگ کہتے تھے بات کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کرو۔ یہ لوگ تصویر کی تاریخ اور مبینہ ایجنڈہ سے آگے نہیں بڑھتے۔ اصل بات کہ دنیا میں تیزی سے بدلتے بین الاقوامی اور تجارتی تعلقات کے رجحان سمجھو ان کے فہم سے بالا ہے
Labor Day is a chance to celebrate America’s workers, and the labor unions who have fought so hard for them. But at a time when AI is threatening to disrupt or even eliminate entire categories of jobs, it’s also important to think about how we can embrace new technology without losing the purpose and dignity that comes with work.
روزانہ خان صاحب سے اختلاف رائے پر عشاق کی گالیاں کھانے کے بعد کل وزیر اعظم کی تیانجن میں ایک تصویر پر برمحل شعر کیا سُوجھ گیا، اب اُن کے محبان گالم گلاچ پر آمادہ ہیں۔
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
عمران خان نے جیل سے محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ اچکزئی صاحب ہمیشہ جمہوری جدوجہد میں شامل رہے ہیں مگر لیڈر آف اپوزیشن کا انتخاب اراکین اسمبلی کو کرنا چاہئیے۔ دوسری پارٹیوں میں فرد واحد کی جانب سے نامزدگیوں پر اعتراض کرنے والے اب کہاں ہیں؟ 🤔
Sindh LG Minister @SaeedGhani1, Culture Minister @SyZulfiqarShah& PPP District East President @IqbalSandh visited various towns in District East. DC East Abrar Jaffar & other officials were also present.
#karachirain
Frank Caprio, the retired Rhode Island judge famed worldwide for his compassion on Caught in Providence, has died at 88 after battling pancreatic cancer.
Known for his kindness and humour, he turned minor cases into moments of empathy, earning over a billion online views. His family and colleagues remembered him as a devoted family man who showed that justice could be fair, humane, and compassionate.
اہم اعلان برائے سوشل میڈیا مہم :
موضوع : "خود مختار انتظامی یونٹس" پاکستان کی بقاء اور ترقی کیلئے لازم ہیں
وائس آف کراچی نے اپنے قیام کی ابتدا سے ہی لسانی بنیادوں پر قائم صوبوں کی جگہ "بااختیار انتظامی یونٹس" کے قیام کی نہ صرف تجویز پیش کی بلکہ اس نظام کے بنیادی خدوخال بھی عوام کے سامنے رکھے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج پاکستان کے مقتدر ادارے، معروف تھنک ٹینکس، زیرک سیاستدان، محب وطن دنشواران، تاجر برادری، صحافی اور ہر طبقہ زندگی کی قد آور شخصیات اس نظریہ کی کھل کر تائید و حمایت کررہے ہیں۔
اس حوالے سے وائس آف کراچی اپنی گزشتہ سالوں کی کامیاب ترین سوشل میڈیا مہم کے تسلسل کے طور پر ایک اور اہم مہم کا عنقریب آغاز کر رہی ہے۔
اس مہم کی تفصیلات، دن اور تاریخ سے بہت جلد ذمہ داران، کارکنان ، سوشل میڈیا ایکٹویسٹس اور عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
#karachirain #Karachi #KarachiRains #KarachiMonsoon #Stand4FloodVictims #Pakistan #Sindh #قبضہ_میئر_برباد_شہر
Over the long term, we shouldn’t have political gerrymandering in America, just a fair fight between Republicans and Democrats based on who’s got better ideas. But since Texas is taking direction from a partisan White House and gerrymandering in the middle of a decade to try and maintain the House despite their unpopular policies, I have tremendous respect for how Governor Newsom has approached this. He’s put forward a smart, measured approach in California, designed to address a very particular problem at a very particular moment in time.