اویس لغاری صاحب آپ کی جاگیردارانہ اکڑ اپنی جگہ مگر بجلی کے بلوں نے معاملے پر آپ کا پیچھا نہی چھوڑیں گے ہم بجلی کے بل کو مین سٹریم اشو بنا دیں گے بار بار ٹرینڈ اور کمپین کریں گے آپ کو عوام کا مطالبہ ماننا ہو گا
#SlabSystemNahiChalega
ہیلی کاپٹرز PSL کے لئے دستیاب ہیں لیکن عوام کےلئے میسر نہیں، پختونخوا حکومت کی مشینری اور ایمبولینسز پارٹی مظاہروں کے لئے استعمال ہو سکتی ہیں لیکن عوام کو ریسکیو کرنے کے لئے نہیں۔ اشرافیہ کے لئے سب کچھ ہے غریبوں کیلئے بس سسکتی موت ہے۔
کمیل احمد معاویہ
یہ تصویر پورے ملک کو ہمیشہ یہ یاد دلاتا رہے گا کہ #PTI کے 24 نومبر کے احتجاجی مارچ میں ریلیف کے صوبائی وزیر نیک محمد داوڑ نے اسی سوات کے ڈسٹرکٹ آفیسر 1122 کی سرکاری گاڑی کو اپنے بیٹے کی لئے استعمال کیا تھا۔۔
وہ گاڑی آج بھی اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہے
بشکریہ
صحافی ،لحاظ علی
آپکے خیال میں سانحہ سوات پہ پی ٹی آئی حکومت کتنی ذمہ وار ہے اور مہذب ممالک کیطرح گنڈا پور سمیت پوری کابینہ یا کم از کم متعلقہ وزراء کو مستعفی ہونا چاہئیے کہ نہیں ؟ اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو ٹوئیٹ کو ری پوسٹ و کاپی کریں ممکن ہے کہ کابینہ میں شامل کوئی غیرت مند استعفیٰ دیکر وہ
دریائے سوات میں ڈوبنے والے معصوم لوگ آخری لمحے تک بے بسی کی تصویر بن کر یہ انتظار کرتے رہے کہ شاید کوئی انہیں بچا لے گا، مگر انہیں اندازہ نہ تھا کہ جن کی یہ ذمہ داری ہے، ان کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
ان مظلوموں کے قاتل کون ہیں؟؟
ہمیں ان کے قاتل چاہئے۔
اس مطالبے کو آگے بڑھایئے۔
اس مطالبے کو ہر پاکستانی کا مطالبہ بنائیے۔
سوات میں 18 سیاحوں کا دریابرد ہونے کا افسوسناک واقعہ سفاکی،مجرمانہ بے حسی، شرمناک انتظامی نااہلی اور معصوم شہریوں کا قتل ہے۔
سینکڑوں،ہزاروں اربوں کے بجٹ کھانے والی انتظام��ہ، حکومتیں اگر شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکتی،اپنے ذمہ داریاں پوری نہیں کرسکتی تو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس مطالبے کو آگے بڑھائیے۔
کیا آپ کو پتہ انڈیا کی بہت سی ریاستوں میں تین سو یونٹ تک بجلی مفت ہے
کیا آپ جانتے انڈیا میں ریٹارڈ ججوں کو دو ہزار مفت یونٹ نہی ملتا
پاکستان میں کروڑوں یونٹ بجلی الیٹ حکمران کلاس مفت لے جاتی ہے
#NoMoreSlabLooting
پاکستان کیطرف سے ہندوستان میں دس شہروں میں ملٹری تنصیبات و اسلحہ ڈپو پہ حملے ، پاکستانی فوج کیمطابق ان مقامات پہ حملوں کے ثبوت موجود ہیں
چندی گڑھ
سری نگر ائیر بیس
راجھستان
دلی ریجن
گجرات ائیر بیس
جالندھر ائیر بیس
پٹھان کوٹ
اودھم پور
بیاس میں میزائل اسٹوریج
طاقتور ہندوستان کیخلاف پاک فضائیہ کے چالیس جنگی جہاز اس ہدایت کیساتھ بھیجے گئے تھے کہ ہدف تک پہنچنا ہے چاھے آپکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے گویا یہ مکمل طور پہ فدائی یا خود کش مشن تھا آپریشن میں شریک کم از کم دو پائلٹس کے حوالے سے میں تصدیق کرسکتا ہوں کہ انہوں نے دلیرانہ مشن پہ جانے
ایک کروڑ،ہاں24کروڑ پاکستان کیطرف سےصرف اک کروڑ پیٹیشنز کم ازکم دسمبرتک امریکی انتظامیہ تک پہنچاناہمارا ہدف ہوناچاہئے۔پاکستانیوں/اورسیزپاکستانیوں سےباالخصوص میری گزارش ہےکہ وہ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کےلیےاس فیصلہ کن وقت میں کردارآداکریں
@CliveSSmith@FowziaSiddiqui@bilal_bpiracha
قوم کی بیٹی کو وطن واپس لانے کا وقت اب آگیا ہے۔
براہ کرم #SaveAafiaNow میں ہمارے ساتھ شامل ہوں اور حکومت پر زور دیں کہ وہ ہمیں باعزت شہری بنائے اور ایک خودمختار ملک کے طور پر ہمارا درجہ بلند کرے۔ #Aafia#FreeAafia#Pakistan@Aafiamovement
اسرائیل نے کچھ عرصہ قبل مغربی کنارے کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک نوجوان اسرائیلی فوج پر حملے کی تیاری کررہا ہوتا ہے۔ ڈرون اس پر حملہ کرتا ہے تو وہ ایک علاقے میں ڈرون ��ا نشانہ بنتا ہے جس میں اس کی کمر شدید زخمی ہوجاتی ہے۔ ڈرون ان آخری لمحات کی مک۔ل ریکارڈنگ کرتا ہے۔ وہ نوجوان شہادت کی انگلی بلند کرکے زور زور سے ہلا کر کلمہ شہادت پڑھتا ہے۔ پھر آخری سانسوں پر دیوار کا سہارا لے کر اپنے اوپری دھڑ کو آگے دھکیلتا ہے اور سجدہ کی حالت میں آجاتا ہے اور پھر اسی حالت میں جان اپنے پروردگار کے حوالے کردی��ا ہے۔ اسرائیل نے یہ ویڈیو مزاحمت کاروں میں مایوسی پھیلانے کے لیے شیئر کی مگر اسرائیلی چال کے آگے میرے رب کی چال تھی۔ وہ ویڈیو دنیا میں اس قدر وائرل ہوئی کہ خود اسرائیلی انتظامیہ کو اسے ڈیلیٹ کرنے کی کوشش کرنے پڑی۔ مسلمان نوجوانوں نے اس نوجوان کی موت کے مناظر کو قابل تقلید جانا اور اس لہو گرم رکھنے کے مناظر بنا دیا۔ اس پروپیگنڈہ مہم میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی۔
اسی طرح اب یحیٰ سنوار کے آخری لمحات کے دعوے سے جو ویڈیو اسرائیل نے شیئر کی اس کا مقصد بھی یہ تھا کہ سربراہ کی شہادت کو دیکھ کر خدانخواستہ مایوسی پھیلے گی۔ مگر ہوا اس کے برعکس۔ شہادت کے مناظر نے ایک نیا سبق دیا۔ شیر اگلے محازوں پر لڑرہا تھا، فریکچرڈ ٹانگ اور شدید زخمی بازو کے ساتھ، دشمن اس قدر خوفزدہ تھا کہ زخمی شیر کی کچھار میں گھسنے کی ہمت نہ کرسکا۔ اا لیے تصدیق کے لیے ڈرون بھیجا۔جب چند سانسیں باقی تھیں تو بھی اس زخمی شیر نے ان مناظر کی ریکارڈنگ کرنے والے ڈرون پر آخری وار کیا۔ اس وار سے خوفزدہ دشمن کو اندازہ ہوا کہ یہ اس حالت میں بھی وار کررہا ہے تو مارٹر شیلوں اور راکٹوں کی برسات کردی اور شیر شہید ہوگیا۔ تب دشمن کو اس کے قریب جانے کی ہمت ہوئی۔ اس وقت بھی یہ ویڈیو مایوسی پھیلانے کی چال تھی مگر رب نے اسے ناکام بناکر اسے یہود کے خلاف استعمال کرا دیا۔ اب یہ ویڈیو مسلسل وائرل ہورہی ہے۔ اب ہر کمانڈر کو یحیٰ سنوار کی تقلید میں اگلے محازوں پر لڑنا پڑے گا تاکہ جنت کے ساتھ اپنے۔لوگوں کو دل بھی جیت سکے۔
Yahya Sinwar had one of the most heroic and glorious deaths I’ve ever seen.
He fought off tanks and bombs,
wearing a keffiyah and missing an arm, he threw a stick at the drone filming him – a last act of defiance against the Zionists terrorists.
He died a resistance fighter. It is a kind of immortality.
آئی پی پی ایز کے 500 ارب روپے کے پہلے سکینڈل کی بنیاد مسلم لیگ نواز کے تیسرے دور حکومت 2013/14 میں رکھی گئی تھی جب وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنے ابھی ایک ماہ بھی نہیں ہوا تھا۔ اسحاق ڈار نے ایک ہی دن میں جون 27,2013 کو 480 ارب روپے کی بغیر ان بھاری بلوں کا پری آڈٹ کرائے ادائیگی کرائی تھی۔ حتی کی فوٹو کاپیوں پر بنائے گئے بھاری بلز پر بھی اربوں ادا کیے گئے۔
اس وقت کے قانون کے تحت ایسی ادائیگی کا چیک صرف اکاونٹنٹ جنرل نے جاری کرنا تھا لیکن حیران کن طور پر اسٹیٹ بنک سے جاری کرایا گیا تھا۔ لاہور میں سب آئی پی پی ایز کے بنک اکاونٹس میں یہ پیسہ ٹرانسفر ایک ہی دن کرایا گیا تھا۔
یہی تھی میری وہ اسٹوری جو میں نے اس وقت دنیا اخبار میں فالو اپ کے تحت فائل کی تھی جب آڈیٹر جنرل نے اس پر سخت ردعمل دیا تھا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے غیرقانونی ادائگیاں کرائی تھیں۔ بعد میں اس آڈیٹر جنرل کو اس “گستاخی” پر عہدے سے باقاعدہ لمبی پلاننگ کر کے ہٹوا دیا گیا تھا۔
مارچ 2014
خود ہی دیکھ لیں گوادر جانے والوں کو کون روک رہا ہے اور کیسے روک رہا ہے؟ پھر کہتے ہیں ہم نے تو کچھ نہیں کیا وہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کو گولیاں مارتے ہیں
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مکمل حمایت کرتا ہوں اور بشری حقوق کیلئے ان کی جمہوری جد و جہد کے ساتھ ہوں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گوادر اجتماع جو کہ جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، جبری بے دخلیوں اور فوجی آپریشن، کے خلاف کیا جارہا ہے اس میں شرکت کیلئے جانے والے لوگوں پر فورسز کا بدترین کریک ڈاؤن قابلِ مذمت ہے۔
بلوچستان کے مظلوم عوام کو ان کے پر امن حقِ احتجاج کو روکنے کیلئے فرنٹئیر کور FC نے سیدھی گولیاں چلائی ہیں ج�� میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہونے کی وڈیوز آرہی ہیں۔
الیکٹرانک میڈیا blackout /censorship اور روزنامہ انتخاب کے اشتہارات کی بندش اور اختلافی آوازوں کا گلہ گھونٹنا آزادی صحافت کا قتل ہے۔
ریاست کی جبر کی پالیسی عوام کو پر امن جد وجہد سے تشدد کی طرف دھکیل رہی ہیں۔
ہوش کے ناخن لو!
مظلوموں پر ظلم بند کرو!
بلوچستان کو اس کا حق دو!
#GawadarIsUnderSiege #Mastung
Picture credits @BalochYakjehtiC
@SammiBaluch @MahrangBaloch_ @MHidayatRehman @AminaMJanjua @HamidMirPAK @asmashirazi @Matiullahjan919 @AsadAToor