سب تیاری مکمل ہے ۔۔۔۔ کوئی سمجھے یا نہ سمجھے لیکن مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب ہر حملہ پاکستان پر حملہ ہے کچھ معاملات کا اعلان نہیں کیا جاتا ان پر خاموشی سےعمل درآمد کیا جاتا ہے سعودی عرب نے جب بھی اشارہ کیا تو پاکستان مکہ معاہدے پر اس سرعت اور طاقت کے ساتھ عمل دار آمد کریگا کہ دنیا حیران رہ جائے گی
بطور زیورات کے ماہر، میں تصدیق کر سکتی ہوں کہ مریم نواز کی بیٹی کے زیورات کے سیٹ میں جڑے ہوئے 60 قیراط کے تین فینسی انٹینس پیلے ہیرے اتنے نایاب ہیں کہ ممکن ہے دنیا میں اس نوعیت کے مزید تین ہیرے بھی دستیاب نہ ہوں۔ ایک غریب اور بدحال عوام کے سامنے یہ ایک انتہائی گھناؤنی عیاشی ہے، جس کے ساتھ کھڑے ہونے کا آپ دعویٰ کرتے ہیں۔ ساره تاثیر
#Pakistan @saratasee
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
قوم مریم بی بی کے 12 ارب کے جہاز کو لے کر رو رہی تھیں، لیکن مریم بی بی نے تو پاکستانی قوم کے 14 ارب روپے اپنی ذاتی تشہیر اور ٹک ٹاک پر خرچ کروا دیے، اور اگلے سال کے لیے مزید 12 ارب روپے مانگ لیے۔
سوال یہ ہے کہ یہ رقم واقعیزاتی تشہیر پر استعمال ہو بھی رہی ہے یا کسی اور کی جیب میں جا رہی ہے؟ قوم کے ٹیکس کے پیسے ہیں، مگر حساب کوئی نہیں!اسد اللہ۔
100 کروڑ کی مرسیڈیزیں
11 ارب کا جہاز
12 ارب کی زاتی تشہیر
غیر مُلکی پائلٹ
عمران خان کے ڈر سے اسٹیبلشمنٹ بلیکمیل بھی ہو رہی اور پاکستان کا مکمل بیڑا غرق کروا رہی۔۔۔۔۔
گردن اور کمر کی تکلیف نے پژمردہ کیا تو راولپنڈی کے ایک سرکاری ہسپتال میں موجود اپنے جاننے والے نیوروسرجن کے پاس جا پہنچا کہ بھائی میاں اس" سرٹیفائیڈ گستاخ" کا ایم آر آئی سرکاری کھاتے میں کروا دو تو دعائیں دوں گا۔اس نے ادھر ادھر کال وال مار کر کہا کہ جلد سے جلد بھی پچیس دن بعد کی ڈیٹ مل سکتی ہے۔ابھی میں یہ سن کر صدمے میں تھا کہ ایک مریض کا رشتہ دار اندر داخل ہوا اور رو کر کہنے لگا کہ جناب ہمارا مریض کمر درد کے باعث دن رات ماہی بے آب کی مانند پھڑکتا رہتا ہے اور اسے ایم آر آئی کی تین ماہ بعد کی تاریخ ملی ہے یعنی تین ماہ بعد تشخیص ہو گی تو علاج شروع ہو گا اور وہ بھی اگر وہ زندہ رہا۔یہ سن کر میں جو خود چل کر آیا تھا اپنے پچیس دن کے شکوے اور نا شکری پر سخت نادم ہوا۔بس یونہی مریم بی بی کی یہ کفایت شعاری دیکھ کر یاد آ گیا۔
سیالکوٹ میں سہیل آفریدی کا والہانہ استقبال ہوا اس کے بعد سہیل آفریدی جب آرام کرنے گئے تو گھر کی بجلی کاٹ دی گئی تاکہ وہ سو نہ سکیں
پھر سہیل آفریدی عثمان ڈار کے گھر چلے گئے تو عثمان ڈار کی بجلی کاٹ دی گئی جنریٹر پر گئے تو جنریٹر منقطع کردیا گیا
اتنے چھوٹے دل کی عورتیں ہیں تھوڑا ظرف تو دکھاؤ
اسد للہ خان
تحریک انصاف جب بھی احتجاج کی کال دیتی ہے تو حکومت کو مذاکرات یاد آ جاتے ہیں لیکن اس مرتبہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے قبل حکومت کے ساتھ کسی قسم کی مفاہمت یا لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا امکان نہیں ہے، شاہد خٹک کا دوٹوک مؤقف
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی پی ٹی آئی کارکن اعجاز ستی صاحب کے گھر پنڈی پولیس کا ریڈ دوران حراست اعجاز احمد ستی صاحب وفات پا گئے
راولپنڈی، تحریک انصاف کے بزرگ رہنما اعجاز ستی پولیس حراست میں انتقال کر گئے، راولپنڈی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر اعجاز ستی کو دن کے 3 بجے اٹھایا، بعد میں ورثاء کو انتقال کی خبر دی گئی، پولیس کا ورثاء کو میت دینے سے انکار، لکھ کر دیں تو میت ملے گی، اہلخانہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
نجانے پنجاب کے عام شہریوں کو پتا ہے کہ نہیں کہ انکی وزیر اعلی مریم نواز نے انکے پنجاب حکومت کے خزانے سے تقریباً گیارہ ارب روپے کا انتہائی پر تعیش گلف اسٹریم جہاز اپنے سرکاری اور نجی استعمال کے لئے خریدا اور گزشتہ ہفتے وزیراعلیٰ مریم نواز نے لندن میں اپنی صاحبزادی کی گریجیوشن میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسی جہاز سفر کیا اس پس منظر میں اب ملک بھر میں پڑھے لکھے لوگ سوالات کی بوچھاڑ کرہے ہیں۔ یہ جہاز کس طریقۂ کار سے خریدا گیا؟ اصل قیمت کیا تھی؟ اگر یہ ایئر پنجاب کے لیے تھا تو پھر وی آئی پی استعمال کیوں ہوا؟ اگر مریم نواز نے نجی سفر کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تو کتنی رقم ادا کی، کس حساب سے، اور رسید کہاں ہے؟یہ معاملہ صرف ایک مہنگے جہاز کا نہیں، بلکہ سرکاری اختیار، عوامی پیسے اور احتساب کا ہے۔ اسی رقم سے پنجاب میں بنیادی صحت، ڈائلیسس، اسکول میل پروگرام اور دوسرے عوامی منصوبوں کو بڑے پیمانے پر وسعت دی جا سکتی تھی۔ مزید یہ کہ گلف اسٹریم کا سالانہ آپریٹنگ خرچ بھی کم از کم 80 کروڑ روپے میں جا سکتا ہے۔اس بڑی تحقیقاتی کہانی کی مکمل تفصیل، ثبوت اور جواب طلب سوالات کے لیے OMR کا یوٹیوب لنک کلک کریں اور پورا پروگرام ضرور دیکھیں۔ https://t.co/B8H8jmLIME
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟