World No. 1 🥇🇵🇰
Pakistan spinner Abrar Ahmed rises to the top of the ICC Men's T20I bowling rankings for the first time! 🌟
#ICCRankings | #PakistanCricket
The world can move on without the United States.
100 years ago, the British Empire dominated global commerce, commanding more than 20% of the world’s wealth. Many believed its sun would never set.
200 years ago, France bestrode Europe’s stage, its armies feared, its culture envied. Napoleon declared himself immortal.
400 years ago, the Spanish crown reigned from Manila to Mexico, its treasure fleets groaning with silver and silk. The kings thought their glory would last eternal.
Each empire proclaimed itself indispensable. Each was ultimately eclipsed.
Power wanes, influence migrates, and legitimacy dies the moment it’s assumed rather than earned. Should America forfeit the world’s respect, it will discover what every fallen empire learned too late:
The world moves on. Always.
الحمد للّٰہ۔ اللہ اکبر
پاکستان نے دشمن کو کاری جواب دیا ہے، پوری قوم متحد ہے،
افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
پاکستان نے ایک ذمہ دار (matured) ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے،
انہوں نے ہماری مساجد اور بچوں کو شہید کیا مگر ہم نے دشمن کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا،
یہ جنگ ہم نے نہیں شروع کی بلکہ بھارت نے ہم پر مسلط کی ہے۔
سندھ طاس معاہدے کو بحال کیے بغیر کسی سے کوئی بات نہ کی جائے۔
نأمل أن يُسهم إعلان اتفاق وقف إطلاق النار في غزة في إنهاء العدوان والتدمير والقتل في القطاع والأراضي الفلسطينية المحتلة، وبدء مرحلة جديدة لا يتم فيها تهميش هذه القضية العادلة، والعمل الجاد على حلها حلاً عادلاً وفق قرارات الشرعية الدولية. الدور الدبلوماسي لدولة قطر في الوصول لهذا الاتفاق هو واجبنا الإنساني قبل السياسي، ونشكر جمهورية مصر العربية والولايات المتحدة الأمريكية على جهودهما المقدرة.
The military establishment focuses on meetings with business community. while the KP govt leading protests in Islamabad & federal leaders prioritize political games.This apathy toward KP’s suffering reflects a failed state abandoning its people to chaos.
مظلوم ہو ، کمزور ہو ، اور بے وسیلہ بھی ہو تو اس پہ طعنہ زنی لازمی قرار پاتی ہے بجائے یہ کہ اسکے ساتھ کھڑے ہوں ہم اسکی تضحیک کرکے طنز کے تیر چلا کر طاقتور ، جو کہ ظالم بھی ہو اور باوسائل بھی ، اسکی نہ صرف تائید کرتے ہیں بلکہ اسکے جور و ستم کا جواز تلاش کرکے تاویل گھڑ لیتے ہیں
خدا کے راستے میں باطل کے خلاف قیام کرنے والی ایک اور روح اپنے مقصد میں سرخرو ہوگئی۔ شیخ احمد یٰسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے چوتھے سربراہ یحیٰی سنوار نے بھی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ شہادتوں کے یہ سفر اہل غزہ کو منزل سے قریب تر کررہا ہے۔ ان شاء اللہ القدس آزاد ہوگا۔
#yahyasinwar
جو آیا وہ واپس بھی جائیگا اہم صرف اتنی سی بات ہے کہ کیا زندگی مادیت کے فریب میں گزاری ؟ یا اپنی قوم کی آزادی کیلئے ؟ یہ تحریک شیخ احمد یاسین سے یحییٰ عیاش تک بہت کچھ قربان کر چکی
پس خوشیاں مناؤ اس سودے پہ جو رب سے کیا شاداں و فرحاں نفس مطمئنہ کیطرح اسکی جنتوں میں داخل ہوجاؤ
ان برانڈز میں جو بھی میرا شئیر ہے وہ بچیوں کی تعلیم ، مختلف علاقوں میں صاف پانی کے کنووں ، ہسپتال، بزرگوں کی فلاح وبہبود اور مستحقین میں راشن کی تقسیم پر خرچ ہوتا ہے ۔ میں نے ان تمام پراجیکٹس سے آج تک ایک رپیہ بھی نہیں لیا البتہ ان کو چلانے کے لیے ہر طرح کے وسائل ضرور مہیا کیے ہیں ۔ آپ اور آپ جیسے لوگوں کی سیاسی کم علمی اور جھوٹا پراپگینڈہ مجے حقداروں تک اُنکا حق پہنچانے سے نہیں روک سکتا ۔ میرا مشن میری فاونڈیشن کے ذریعے انشاءاللہ جاری رہے گا ۔ حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
فلسطین اور غزہ کیلئے نکلنے والوں پر اسلام پولیس کی بہیمانہ تشدد ،افسوسناک، قابل مذمت ۔
ہم ڈٹے رہینگے،
ہم۔فلسطین اور اہلیان غزہ کی حمایت اور اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اور عالم اسلام اور پاکستان کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، احتجاج کرتے رہیں گے، ان شاءاللہ
دو گاڑیوں میں دھرنے سے واپسی پر جب میرے فیملی،بچے میرے ساتھ تھے اسلام آباد پولیس (باوردی اور سادہ کپڑوں میں )نے میری گاڑی کا تعاقب کیا،میرے ڈرائیور اور بیٹے سے موبائل۔چھیننے کی کوشس کی،میری گاڑی رکوادی،مجھے کہا گیا کہ اپنا شناختی کارڈ دکھاو،میں نے دکھا دیا،پھر دھمکیاں دی اور غیر مہذب زبان استعمال کی ،میں نے انہیں کہا کہ بدتمیزی نہ کریں گرفتار کرنا ہے تو کریں میں تیار ہوں،
آج پولیس نے پلاسٹک پائپوں سے دھرنے کے لیڈرشپ پر تشدد کیا لیکن میں نے شرکاء کو ٹھنڈا کیا اور ہم باوجود بدتمیزی اور تشدد کے پرامن رہے۔اسلام آباد پولیس اپنی اتھارٹی اور وردی کو مس یوز کررہی ہے۔
لائک ریٹویٹ ،ویوز وغیرہ کے چکر میں سچ اور جھوٹ میں فرق کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔ ایک صحافی اور ٹرول میں یہ ہی فرق ہوتا ہے کہ صحافی تحقیق کرتا ہے ۔ بہتان تراشی تو سب سے آسان کام ہے ۔ میں آج بھی اپنی بات پر قائم ہوں کہ عمران بھائی میرے رول ماڈل تھے جنھیں دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ورنہ میں کرکٹر نہ ہوتا ۔ جھوٹ اور پراپوگینڈہ کیوجہ سے نہ میرا موقف بدلے گا اور نہ ہی اس سے تحریک انصاف یا عمران خان کی کوئی خدمت ہو گی ۔