اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو اس کی " ولایت " پکی تھی ۔۔۔۔ اس نے اپنے حق میں جو زیادہ برا کیا وہ یہ ہے کہ اس نے " مدنی چینل شروع کر لیا ۔۔۔۔۔۔ خود تو یہ ارب پتی بن گیا مگر چینل کے ذریعے اس کی پھیلائی ہوئی " جہالت " آشکارا ہوتی گئی ۔۔۔۔ اب صورتحال یہ ہے کہ جیسے ہی اس کی کوئی نئی "" درفنطنی "" ریلیز ہوتی ہے جگتوں اور میمیز کی برسات شروع ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ مگر بندہ یہ کمال ڈھیٹ ہے اس لیے کہ ۔۔۔۔ یہ اپنے حصے اور قابلیت سے کہیں زیادہ بیوقوف اکھٹے کر چکا ہے
🤭😂😂
copied
وفاقی وزیر اطلاعات PTI پر پھٹ پڑے:
پہلے کوہاٹ، پھر ہنگو اور اب ڈی آئ خان: ہم اپنے شہداء کی لاشیں اُٹھا اُٹھا کر تھک گۓ ہیں لیکن سہیل آفریدی کو سیاست کی پڑی ہے؟
بھاڑ میں جائیں یہ سب۔۔۔Shame on Them:
عطاء تارڑ @TararAttaullah
پاکستان کے سسٹم کو ٹھیک کرنے پر کام ہو رہا ہے، صوبے، لوکل باڈیز تو اس کا ایک حصہ ہیں، پارلیمانی نظام نہیں چلا، تو اب صدارتی نظام پر غور ہو رہا ہے۔اعجاز الحق
#pakistan@ijazulhaq
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
سب جانتے ہیں کہ یہ کہاں سے حکم آیا
یہ عمران خان اگر کہتا تو مخصوص طبقہ کبھی بھی یہ ہونے نہ دیتا
اس کے ثبوت کے لیئے یہی کافی ہے کہ ن لیگی بھی اس کی حمایت کر رہے اس کا مطلب یہ فیصلہ عمران خان کا ہے ہی نہیں بس اس کا نام استعمال کیا جا رہا ہے۔
تاکہ لانگ مارچ ہ رکوایا جائے
وزارتِ اعلی محفوظ رکھنے کی خاطر سہیل آفریدی کے الوداعی داؤ پیچ اور اقدامات ۔۔۔ پہلے علی امین گنڈاپور سے ملاقات، پھر ڈیرہ اسماعیل خان کے دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات ۔۔۔ وزیراعلی پر یہ بھی بہت شدید تنقید (اور درست) ہے کہ وہ شہداء کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتے ۔۔۔
لیکن چڑیاں تو چُگ گئیں کھیت ۔۔
یہ مجھے کہانی ہی لگ رہی تاکہ لانگ مارچ جلدی کروایا جائے
ایسے تو یہ خان سے ملنے نہیں دیتے تو ایسے دنوں میں کیسے ملنے دیا جس میں لانگ مارچ ہے اور خان کوئی لائحہ عمل بتائے
یہ سرسر سازش لگ رہی
کسی پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا
🌟 شکر الحمدللہ دہشتگرد بلاسفیمی بزنس گینگ کے سب کتے طاہر اشرفی، حسن معاویہ، راؤ عبدالرخیم، عبدالوارث گل، اور مراثی قیصر راجہ کتے سے بھی بد تر ایکسپوز ہو چکے ہیں ۔ یہ کتے لوگوں کے بچوں کو جھوٹے بلاسفیمی کے کیسسز میں پھنساتے تھے ۔ اب ذلیل و رسواء ہو رہے ہیں اور ابرت کا نشان بنے گے
آج بھی اسکو اقتدار کا آسرا کرائیں تو یہ تیل کی بوتل پکی جیب میں رکھ لے گا۔ دانتوں والے ڈاکٹر نے جب باجوہ سے ملاقات کرائ تو کو اقتدار کی واپسی کے لئیے ساری عمر کی ایکسٹنشن دینے پہ راضی تھا۔
منافقین کا کردار قرآن مجید میں ان لوگوں کا ذکر ہے جو بظاہر خود کو خیر خواہ اور اصلاح کرنے والا ظاہر کرتے ہیں، لیکن ان کے اعمال معاشرے اور زمین میں بگاڑ کفر اور نافرمانی کا سبب
بنتے ہیں۔
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ۔ خبردار ہو یقیناً یہ یہی لوگ فساد پھیلانے والے ہیں، مگر انہیں اس کا شعور نہیں ہے
۔۔۔۔۔۔
لیں جی ایک اور فرون کی فرعونیت چیک کریں
یہ ہمارے محافظ ہیں اور آگے سے اس نے محافظوں والا پورا کرارا جواب دیا ہے
میرا کام تھا اس کی فرعونیت آپ تک پہنچاؤں
اب آپ کو پتہ کہاں تک پہنچانا ہے
And what is in Other pakistan?
No one can arrest those who related to Govt.or Establishment
Even they killer they are corrupt
Dont compare
We know everything
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?