السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِّلْمُتَّقِينَ💫
اس کتاب (کے اللہ کی کتاب ہونے) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے.
کاش ہم جیل میں جاکر عمران خان کو بتا سکیں کہ لوگ آپ سے کتنا پیار کرتے ہیں اور آپ کے لیے نکلنے کو تیار ہیں۔
دیکھیں وہ لوگ جو کہتے تھے عمران خان کے لیے کوئی نکلنے کو تیار نہیں ، آج لوگوں نے دکھا دیا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے۔ یہ جو شیطان لوگ ہیں انہوں نے بہت کوشش کی عمران خان کے ورکرز کو تقسیم کرنے کی آپس میں لڑوانے کی جو لڑواتا ہے وہ شیطان ہوتا ہے۔ جعلی حکومت کو بتائیں کہ ہم عمران خان کے لیے متحد ہیں۔
علیمہ خان کا ایبٹ آباد میں خطاب
#ازادی_یا_شہادت
عمران خان کی رہائی تحریک کے یہ مناظر, تاریخی ہے
علیمہ خان کا پختونخوا میں استقبال بھی تاریخی ہے!
پختونخوا نے آج پھر ثابت کردیا!!
یہ عظیم لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے اور لیڈر کی رہائی کے لیے تیار ہیں!!❤️❤️