@Ashley_riyadh Ashley Khobar is very disappointing in delivery. No delivery on scheduled delivery day. Till now no update and response and even store manager have no idea when the delivery will be made.
آکسفورڈ یونیورسٹی میں احسن اقبال کی تاریخی بے عزتی۔
ہمارے ساتھ پاکستان کے وزیر برائے منصوبہ بندی موجود ہے،
جو پاکستان میں صرف 17 سیٹوں کے ساتھ اقتدار پر قابض ہے اور آج یہاں پر جمہوریت کے تحفظ کا راگ الاپ رہے ہے..
یہ وڈیو پھیلا کر اس جعلی حکومت کو لانے والوں تک پہنچائیں۔
افغان خواتین ہزاروں سال سے پردہ کرتی آرہی ہیں اگر وہ پردہ کرتی ہیں تو ہمیں کیوں تکلیف ہے پردہ کرنا میک اپ کرنے سے زیادہ مناسب ہے اگر میں عورت ہوتا میں بھی پردہ کرتا۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ تو اپنے مرشد سے زیادہ ہی متاثر ہے۔۔۔🔥
افغان خواتین ہزاروں سال سے پردہ کرتی آرہی ہیں اگر وہ پردہ کرتی ہیں تو ہمیں اُس سے کیا مسئلہ؟ پردہ کرنا میک اپ کرنے سے زیادہ مناسب ہے اگر میں عورت ہوتا میں بھی پردہ کرتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ
یہ باتیں افغانوں کے بارے خان بھی کرتا تھا لگتا ہے مُرشد نے ٹرمپ کو بتایا
معروف یوٹیوبر عون علی کھوسہ کو رات کے اندھیرے میں 10 نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا
پاکستانیو عون علی کھوسہ کے لیے آواز اٹھائیں یقین کریں آپ کی آواز میں بہت طاقت ہے۔۔جس سے سب خوف کھائے ہوئے ہیں۔
عمران ریاض خان کو بھولنا نہیں، اگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ اس ٹرینڈ
#ReleaseImranRiazKhan
میں ضرور کریں۔
عمران ریاض خان پاکستان کے لئے لڑ رہا تھا،
اللہ عمران ریاض کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔