صدرِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اللہ پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین
#TamghaEImtiaz #ProudPakistani #Pakistan #LalaForever #PakistanZindabad
🚨🚨جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو
جس خبطی بڈھے نے آرمی چیف کے قتل کی دھمکیاں دیں وہ امریکہ میں ہے اس کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی منشن ہے یہ پوسٹ آپ لوگ ہر طرف پھیلا دیں سب گروپس میں بھیج دیں اسے اتنا ری پوسٹ کریں کہ یہ امریکہ میں گرفتار ہو جائے
میں نے اپنا کام کر دیا اب آپ کا کام اسے وائرل کرنا ہے
@Aadiiroy2 Mai aaj kal. Bohat bure maashi halaat se guzar raha khud kaashi ka b socha lekin haram. Mout yad agaya meri do betiyan hai Allah ne un k sehare is amal se bacha liya
سابق وزیراعظم عمران احمد نیازی کرپشن اور کرپٹ پریکٹس ثابت ہونے پر عدالت سے سزاء یافتہ مجرم اور اڈیالہ جیل کے قیدی ہوچکے ہیں ۔۔ چندلوگ انہیں قیدی نمبر 804 قرار دیتے ہیں جبکہ چند انکو قیدی نمبر 420 !