پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب کی رحلت علمی اور روحانی دنیا کےلئیےنقصان ہے مگر انشاءاللہ دین کی خدمات،اخلاقی میدان، اتباع سنت اور انکی تصانیف جیسے صدقات جاریہ انکےکامیاب ابدی سفر کاپیش خیمہ ہیں،جانا تو سبھی نے ہے ایکدن۔۔
یہ وہ لمحات جب انہوں نے اپنی دستارمولانا صاحب کے سر پر رکھی 👇
سوشل میڈیا پر وائرل نعت شریف کی اوریجنل ویڈیو !
ضرور سنیں ، شئیر کرنا !
پاس آئے خوشی، دور ہو جائے غم
تجھ کو بھیجا گیا ہے، کرم کیلئے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Israel and Pakistan 🇵🇰 heated spat at the United Nations Security Council after Israel mentions Pakistan repeatedly by name:
Pakistan SLAMS Israel, says it is an “occupier feigning victimhood, violating UN resolutions and committing state terrorism in Gaza”.
Pakistan further says, “We cannot accept insinuations from an irresponsible rogue state that is, in fact, the perpetrator of the worst kind of state terrorism that we are witnessing in Gaza and, in fact, in the occupied Palestinian territories for decades.”
To become the person you dream of, you must live as if you already are. Walk, speak, and think like that future self whether it’s the millionaire, the leader, or the creator. The path opens when you embody who you wish to be.
بالوں کے لیے چقندر کے انتائی اہم فوائد
پاکستان میں دوبڑے مسائل ہیں جن کا بالوں کے حوالے سے لوگوں کو سامنا ہے ایک تو بال سفید ہورہے ہیں دوسرا بال گرر ہے ہیں ۔ ان دونوں مسائل کے کئی حل ہیں لیکن چقندر غذائی اجزاء سے بھرپور ایک سبزی ہے جو نہ صرف جسمانی صحت بلکہ بالوں کی صحت کے لیے بھی بے حد فائدہ مند ہے۔
چقندر، جسے انگریزی میں Beetroot کہا جاتا ہے، اس میں آئرن، وٹامن سی، اور دیگر اینٹی آکسیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتے ہیں اور ان کی قدرتی نشوونما میں مدد دیتے ہیں۔
چقندر کے غذائی فوائد:👇