منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا
اور ناظرین ایک ہی تصویر میں پوری کہانی بیان کردی گئی یہاں مورخ لکھے گا کہ 15 دسمبر 1971 کو پلٹن میدان کے پاس ایک نیازی نے تقرر کی تھی کہ جان دوں گا لیکن سرینڈر نہیں کروں گا اور پھر اگلی صبح وہ نیازی پتلون چھوڑ کر دوڑ گیا
یہ سالا بھی اسی نسل کا کیڑا ہے
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی مدر اینڈ چائلڈ بلاک فوری طور پرفنکشنل کرنے ہدایت ، ہسپتال کو درپیش مسائل کے حل اور مریضوں کو بہترین علاج کی کن کن سہولتوں کی فوری ضرورت ہے وزیراعلیٰ پنجاب نے تمام تفصیلات طلب کرلیں
نواز شریف چین میں دورہ کر کے آ رہے شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودیہ جا رہے ایرانی صدر پاکستان سے ہو کر جا چکے جلد ہی ترکی اور دیگر دوست ممالک سے دورے پائپ لائن میں ہیں ترقی کا جو سفر 2018 میں روکا گیا تھا وہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے ملکی حالات میں استحکام آئے تو کاروبار چلے سرمایہ آئے عام لوگ خوشحال ہوں
جبکہ دوسری طرف پی ٹی آئی کے جھنڈے تلے وہ تمام دشمن عناصر جو اس ملک میں مسلسل عدم استحکام رکھنا چاہتے ہیں
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا شاوا نکے میاں جی شاوا
اور ناظرین چاچو جان سعودی عرب اپڑ چکے ہیں
اور آج ان تصویروں سے کئی لوگوں کے پچھواڑے دھواں مارتے دکھائی دیں گے
سڑو یوتھیو سڑو
فلسطین کا جھنڈا اب یورپ کے بچوں نے اٹھا لیا ہے اللہ نے چاہا تو یہ ظلم اپنے انجام کو ضرور پہنچے گا البتہ ہمارے منافقین تاریخ میں ہمیشہ سیاہ چہروں سمیت یاد رکھے جائیں گے
حامد میر کو گولی وجنے پر نوازلیگ نے اپنا وزن حامد میر کے پلڑے میں رکھا اور پھر حامد میر نے پلٹ کر اسی نوازلیگ کے خلاف مہم چلائی
مطیع اللہ خان کو ٹھڈے وجنے پر نوازلیگ نے اپنا وزن مطیع کے پلڑے میں رکھا اور آج وہی مطیع مریم نواز پر کتھارسس کررہا ہے
جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین تریک انصاف نے یہ بیانیہ بنایا ہے کہ پنجاب میں ہمیں حافظ جی نے سامبھ کر ہروایا ہے لیکن باجوڑ میں ہمیں گیس ہو گئی تھی
اوئے سالیو پورے گجرات دیو منجی بے شک نہ دیو لیکن ترتیب تے ٹھیک رکھو
وزیراعظم شہباز سے آپ سو اختلاف رکھ سکتے مگر انکا دورہ سعودیہ نہایت اہم رہا سعودی شہزادے نے کافی زیادہ پزیرائی کی سرمایہ کاری بھی ملی مگر ہمارے میڈیا کو شاید یہ پسند نہی آیا سو کہیں پروجیکشن نہی ملی الٹا سارا دورہ جہاز کے ایک اشو کی نظر ہو گیا
حکومت میرٹ پر جوتے کھاتی میڈیا منیجرز اتنے نکھٹو رکھے جو دورے کی پروجیکشن نہی کر سکے کمرشل فلائٹ پر ��انے سے ذاتی خرچے پر جانے سے جو گڈ ول بنی تھی وہ مسافروں والے سکینڈل کی نظر ہوئی اور الٹا ولن بن گے
مضبوط میڈیا سوشل میڈیا منیجمنٹ ہوتی تو دورہ پروجیکٹ ہوتا سکینڈل نہی
@UmarCheema1 چیمہ صاحب
یہ وعدہ رہا کہ شوال کا چن چڑھتے ہی پوری تفصیل بتلائی جائے گی اور اگر آپ انتطار نہیں کرسکتے تو جج قدرت اللہ کا فیصلہ پڑھ لیں جس میں گواہ نے زہر کی منی ٹریل عدالت کے سامنے رکھی ہے
والسلام
ڈسکلیمر یہ منی وہ والی منی نہیں ہے اور نہیں اضافی نہیں ہے
پڑھ کے ڈیلیٹ کر دیجئے گا
اچھا یہ سموسہ بھی اب عالمی شہرت یافتہ چیز بن چکی ہے یہاں ڈنمارک میں دیسی کھانوں میں سے جو چیزیں ڈینش گوروں کو بہت پسند ان میں سموسہ بھی ہے عربی بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں سموسے افریقہ میں بھی کافی مقبول مگر وہ قیمہ سموسے بناتے ہیں اور مسجد میں اگر افطار پر جاؤ تو جو افریقی مسکمان آتے انہیں اتنے پسند کہُ گھر سے دو تین سموسے جیب میں رکھ لے لاتے اور افطار اسی سے کرتے ہیں
آپ لوگ سموسوں کو ہلکا نا لیں
جیسے جیسے سزائیں ملتی جائیں گی ویسے ویسے وہ اپنی رکنیت ہائے صوبائی اسمبلی، قومی اسمبلی اور سینیٹ سے فارغ ہوتے چلے جائیں گے۔ چیخیں تو تب نکلنی ہے جب سرگودھا کے پاوے سکندر سلطان لاوے نے ان کو ڈی نوٹیفائی کرنا شروع کرناہے۔
نوٹ فرما لیں
🚨بریکنگ نیوز:🚨
آخر عدلیہ نے کڑک توڑ دیا
9 مئی کے مقدمات میں ملوث MPA کلیم اللہ سمیت 51 ملزمان کو پانچ پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی۔.*
*گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے دہشت گردوں کو سزا سنا
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین پشلے اندر کے وچلے ذرائع نے یہ دعویٰ کردیا ہے کہ تصدق جیلانی کمیشن معاونت کیلئے جناب عرفان قادر کان پاڑوی کا نام گردش کررہا ہے اور اس خبر کو سنتے ہی محسن پلاٹئیے کے کان پاٹ چکے ہیں
اب ائے کا اونٹ عرفان قادر کے نیچے اور مزے تے ماہیا ہون ان گے
خبر ہے کہ دیا میر بھاشا ڈیم پر چینی ورکرز نے کام روک دیا ہے ؟
سی پیک پر کام اور چینی صدر کا دورہ کس نے رکوایا تھا ؟
کس ��ے پانچ ہزار طالبان دہشت گرد افغانستان سے لا کر بسائے ؟
کس کی محبت میں اسرائیل نواز لابی پوری دنیا میں پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ہے ؟
کون پاکستان پر پابندیاں لگوانے اور آئی ایم ایف کو خط لکھ کر پاکستان کی ڈیفالٹ کی راہ ہموار کر رہا ہے ؟
سب سوالوں کا جواب ایک ہی ہے
عمران نیازی