کئی ایسے مقامات ہیں جہاں آنسو امڈ امڈ آتے ہیں ۔۔۔۔
کعبہ کا نظر آجانا
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر پاک
روضہ رسول کی جھلک ، پھر چاہے وہ کوئی ویڈیو ہی کیوں نہ ہو ❣️
کل سے حرمین کی یاد ستا رہی تھی اور آج ایک محفل میں غلاف کعبہ کو چھوا، چوما ، چہرے سے لگایا۔۔۔اللہ کیسے دل کی حسرت پوری کرتے ہیں نا ❣️
بچوں کو تنگ کرنے والی ہی بات ہے ویسے ۔ ایک ڈیڑھ گھنٹے کے فاصلے پر اتنی گرمی میں بچوں کا ایگزامینیشن سنٹر بنا کر کونسا ثواب کا کام کر رہے ہیں یہ لاہور بورڈ والے۔۔جس علاقے میں بچہ رہتا ہے وہیں سینٹر ہونا چاہئے ۔۔۔ سارا شہرا گھما کر بچہ پیپر دینے جائے اور گرمی میں بیمار ہی پڑ جائے
گھڑی کی تصویر شئیر کی ہے بھائی نے پورا فلسفہ لکھ دیا 🤷♀️
کتنے ویلے ہیں ہم بھئی
اور ہاں 200 کی تو اب ڈالر شاپ سے بھی نہیں ملتی ۔۔وقت وقت کا تقاضا ہے یہ 1990 نہیں جو دو سو کی اچھی گھڑی مل جائے
@mdbutt1993@KKhan692372 ہر جگہ ہی ہوتا ہے۔۔۔جاہل ہر جگہ موجود ہیں ۔۔۔۔ قبائلی علاقوں میں تو کاروکاری اور زندہ دفنادینے تک کی رسمیں ہیں ۔۔۔جہالت کس کسی خاص طبقے سے تعلق نہیں
مطلب برابری کی بنیاد پر
دوست بن کر رہنے کی شرط پر نہ کہ غلام اور آقا۔۔۔
ہمارے یہاں زیادہ تر مرد خود کو آقا اور بیوی کو غلام سمجھتے ہیں جو کہ مین وجہ بنتی ہے اس تعلق کی خوبصورتی کو ختم کرنے کی