گلبرگ لاہور کا امتیاز سٹور
کیونکہ یہ کراچی کے کاروباری ہیں اور ان کو عادت کراچی کی لگی ہوئی ہے پیسے دو جان بچاؤ جو مرضی عوام کے ساتھ کرو لیکن یہ بھول گئے یہ سندھ نہیں پنجاب ہے یہاں مرتضیٰ وہاب نہیں سلمہ بٹ صاحبہ کام دیکھ رہی ہیں
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے، جو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتی۔
توبہ اور اللہ سے تعلق میں کبھی تاخیر نہ کریں، کیونکہ موت نہ وقت دیکھتی ہے، نہ عمر۔
ہر وقت اللہ سے جڑے رہیں، کیونکہ کل کا کوئی بھروسہ نہیں
@umama86@KKhan692372 بات آپکی ٹھیک ہے سب ایک جیسے نہیں ہوتے
لیکن پنجاب میں بہت جہالت ہے اور بھائی کی بات ٹھیک ہے
آئے دن پنجاب میں کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے
@WhoAhmadRajput@wahreh1 کس نے کہا جنت میں جائیں گے ؟
پہلے گناہوں کی سزا بھگتے گے
جہنم کی آگ کو مزاق سمجھا ہوا ہے ؟
دنیا کی آگ بھی ایک سیکنڈ بندہ برداشت نہیں کر سکتا
سالوں تک آگ کیسے برداشت ہوگی