Pakistan claims to be a "land of the pure" but locks up Ahmadis for the "crime" of praying to the same God & reading the same Quran.
This isn't security. This is state-sponsored religious apartheid.
Praying = jail
Reciting Kalima = blasphemy case 1/2 @SyedAhmedOwais1
ایک زمانے میں پاکستان میں ایک انسان ہوتا تھا جسے ہم قائدِاعظم کہتے تھے۔ اور اب ہماری قوم کا یہ حال ہے کہ ہمارے پاس ویلااعظم ہے۔
ایک ادھیڑ عمر انسان کہہ رہا ہے وہ ہر روز انجنئیر کے خلاف ایک ویڈیو بنائے گا۔ غور کریں۔ ہر روز۔ اگر میں جناب کی طرح منہ ٹیرھا کر کہ بناوٹی لہجے میں انگریزی بولتا تو میں کہتا what a loser۔
خیر۔ ایک اور دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں ویڈیوز نے جناب نے ایک ہی طرح کے کپڑے پہنے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ ہے ہر ہفتے یہ کوئی آدھا درجن ویڈیوز بنا لے گا اور ہر روز ایک ایک ویڈیو ریلیز کرے گا۔
بڑا ہی کوئی فارغ انسان ہے۔ اللہ معاف کرے۔ اس طرح ذلیل ہو کر رزق کمانے سے اچھا ہے کہ ہمیں بولیں۔ ہم آپ کے لیے چندہ کر کے آپ کا باورچی خانہ چلوا دیتے ہیں۔ اپنی نہیں تو اپنے بوڑھے باپ کی عزت کا خیال کروا لیں۔ کیوں اُنہیں دنیا بھر میں رسوا کروا رہے ہیں۔
@qaiseraraja@SahilAdeem@revivalistsorg@SecwatchPak