@SPrettybanshee@mdbutt1993@ghost_yar سعدیہ جی آپ ٹھیک کہ رہی تھیں ۔
اللّٰہ آپ سے خوش ہو۔
جی تو اڑتے ہوئے ہوائی جہاز میں نماز پڑھی جا سکتی ہے
بیٹھ کر پڑھ لیں کھڑا ہو کر پڑھ لیں
نماز ہو جاتی ہے۔♥️
@Aaira_01 اس کے لیئے آپ کو برقہ پہن کر مہمانوں کے پاس بیٹھنا پڑے گا اور جس چیز کو آپ کا دل کرے وہ چیز اٹھا کر مہمانوں کے آگے کریں کہ یہ بھی لیں۔
بس اسی دوران آپ نے ہاتھ کی صفائی دیکھانی ہے
اور برقہ میں آپ کو کھاتہ ہوا کوئی دیکھ بھی نہیں پائے گا۔
🤪
@SultaneMomina@warraichfatima7 لو جی بات کا جواب ملتا اس سے پہلے بلاک مار کے بھاگ نکلی
لاریب وڑائچ صاحبہ
میمنی جی آپ خود دیکھ لیں
جو بھاگ جائے وہ کیا ہوتا ہے
بس میں اور کچھ نہیں کہوں گا
آپ ثانیہ بتول سے معزرت کریں
لڑکی ہو کر لڑکی کی عزت کا بھی پتا نہیں۔
میں نے کچھ سخت بول دیا کو اس پر معزرت خواہ ہوں🚦
@SultaneMomina@warraichfatima7 تم لوگ اتنی نکمی سوچ کے مالک ہو میمنے جی کیا بتاؤں
اپنی نکمی سوچ کو اوروں کے کردار کے پیچھےناچھپاؤ
اور ویسے بھی تم لوگ اوروں کا نام بیچ کرہی اپنی روزی روٹی چلا رہے ہو
میری بات کا برا لگا تو میں اس کے لئے کہوں گا
چلو بھر پانی لو اور ناک اس میں رکھو اور کھینچوں
بہت فیم ملے گی🤪😂
@SPrettybanshee@mdbutt1993@ghost_yar آپ کی بات 💯 درست ہے جو چیز زمین پر ہے وہ بحری جہاز ہو کار ہو ریل گاڑی ہو یا ٹانگہ ہی ہو نماز اس میں بھی پڑھ سکتے ہیں بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں
مگر ہوائی جہاز کی بات الگ ہے
وہ زمین سے اوپر ہے
مسئلہ یہی ہے کہ ادھر نماز قائم نہیں کر سکتے
ہاں کوئی مفتی صاحب سے پوچھ لیا جائے تو بہتر۔
@warraichfatima7@SultaneMomina عمر تو آنٹی جی آپکی بھی ہو چکی ہے شادی کی۔
ثانیہ بتول تو صاف دل کی لڑکی ہے
اسکے نام سےگیم ڈال کر فیم حاصل کر رہی ہو
کمال ہوگیا
مطلب اب ثانیہ کے نام پر پیسہ بنانا چاہتی ہو
ثانیہ بتول تو اک برینڈ ہےبرینڈ
آپکا ابھی لیول نہیں ہے پہلے لیول تو بنالو🤪