کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾
السلام علیکم
صبح بخیر
*سنو!*
اللّہ پاک آپ کو زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو آپ کے حق میں بہتر ہوں دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں
*آمین یا ربّ العالمین!*
اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
🤲🤲🤲
میں چودہ سال کا تھا تو میں نے کھانے کے لیئے روٹی کا ایک ٹکڑا چرایا جس کی وجہ سے انہوں نے مجھے پکڑ کر جیل میں ڈال دیا اور چھ مہینے تک مجھے مفت روٹی دیتے رہے
بس یہی انسانوں کی عدالت ہے
وکٹر ہیوگو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص کسی عورت کے حسن و جمال کو دیکھ کر اپنی نظر جھکا لے، اللہ اسے ایسی عبادت کی لذت عطا کرے گا جو وہ اپنے دل میں پائے گا۔
مسند احمد 22291
میرے بھائی... یہ جنگ تم اکیلے نہیں لڑ رہے۔
بازار میں، موبائل پر، کالج میں ہر طرف فتنہ ہے۔ نظر اٹھتی ہے
⏬
Alhumdulilah summa Alhumdulilah
######inshAAllah
آمین
یہ دعا صرف میرے لیے نہیں ہر پڑھنے والی آنکھ کے لیے ہے چاہے وہ کسی کی بیٹی ہے یا بیٹا
صالح اور نیک ساتھی مرد ہو یا عورت دونوں کے لیے اللہ کی نعمت
دعا کرتے رہا کریں اپنے لئے بھی دوسروں کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔
عورت سے بات کرنے سے پہلے اگر کسی مرد کو سو بار سوچنا پڑے، تو یہ عورت کا غرور نہیں بلکہ اس معاشرے کا رویہ ہے جس نے عورت کی عزت کو اکثر اس کے سکوت سے جوڑ دیا ہےحقیقت یہ ہے کہ باحیا عورت نا محرم مرد سے بے تکلف نہیں ہوتی۔ وہ اپنے الفاظ حدود اور تعلقات کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرتی
⏬
باپ پیار کرتا ہے لیکن کہتا نہیں ہے اور جب تک اولاد کی سمجھ میں بات آتی ہے باپ رہتا نہیں ہے
محبت کے لحاظ سے ہر باپ یعقوب ہے اور حسن کے لحاظ سے ہر بیٹا یوسف ہے ❣️
ختم نبوت کا عقیدہ ان اجماعی عقائد میں سے ہے، جو اسلام کے اصول اور ضروریات دین میں شمار کئے گئے ہیں، اور عہد نبوت سے لے کر اس وقت تک ہر مسلمان اس پر ایمان رکھتا آیا ہے کہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم بلا کسی تاویل اور تخصیص کے خاتم النبیین ہیں۔
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
Alhumdulilah summa Alhumdulilah
######inshAAllah
آمین
یہ دعا صرف میرے لیے نہیں ہر پڑھنے والی آنکھ کے لیے ہے چاہے وہ کسی کی بیٹی ہے یا بیٹا
صالح اور نیک ساتھی مرد ہو یا عورت دونوں کے لیے اللہ کی نعمت
دعا کرتے رہا کریں اپنے لئے بھی دوسروں کے لیے بھی ۔۔۔۔۔۔۔
ماں کے بعد اگر کوئی ہستی آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ صرف آپ کی بہن ہے
ایک عربی کہاوت ہے
اگر یوسف علیہ السلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی اُنہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نا آتی
#سرمایہ_زیست