🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
میں نہیں جانتا کیا کُچــھ میری تقدیر میں ہے
ہاں مگــــــر ٹوٹا ہوا دِل مــــیری جاگیر میں ہے
جتنی وحشت تو لیے پھرتا ہے ســـــر میں اپنے
اتنی وحشت تو میرے حلــقہ ے زنجیر میں ہے
تم حقیقت میں مجھے دیکـــــھو تو گھبرا جاؤ
یہ اُداسی تو بہت کــــــم ہے جو تصویر میں ہے
#رازٍ_محبت
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
صرف اپنے حصے کے درود پر اکتفا نہ کیجیے بلکہ دوسروں کو بھی درودِ پاک کی بستی میں لے آئیے
ہو سکتا ہے آپکا یہ عمل کسی کی زندگی کے راستے بدل دے
درود پڑھنے والا خوش نصیب ہے اور درود پڑھانے والا خوش نصیبوں کارہنماایک بار درود پاک پڑھ کےشئیر کر دیں
#رازٍ_محبت
نومبر کی سرد صبح ہے
شال تو اُس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چائے پی لی ہو گی
آدھی عادتاً چھوڑی ہو گی
میری یاد اور اُسے۔۔۔۔۔
ارے نہیں نہیں!
اتنی فرصت تھوڑی ہوگی۔۔!!♥️🥀
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ: "مجبوری" 🌸
ہر بے رخی بے وفائی نہیں ہوتی،
کبھی کبھی انسان حالات کے ہاتھوں بھی بے بس ہوتا ہے۔ 🥀
آپ کی نظر میں مجبوری کیا ہے؟
اپنے خوبصورت اشعار کے ساتھ اظہارِ خیال کیجیے
🖋️ #رازٍ_محبت 💙
کبھی بھی کسی سے ہمدردی مانگ کر نہ لیں اپنی قدر آپ سمجھیں خود سے پیار کریں آپ کو دُکھ نہیں ہوگا
میں ہمدردی کی خیرات کے سِکے موڑ دیتی ہوں
کہ جس پر بوجھ بن جاؤں اُسے میں چھوڑ دیتی ہوں
🫰
#رازٍ_محبت