مولانا خان زیب نے اپنی سیاسی و سماجی جدوجہد کے ذریعے پختون معاشرے میں شعور، امن اور جمہوری اقدار کو فروغ دینے کی کوشش کی۔ ان کی آواز عوام کو ان کے آئینی اور جمہوری حقوق سے آگاہ کرنے کے لیے تھی۔
#JulyTheMonthOfKhanZeb
جنوبی ایشیا اور سنٹرل ایشاء کے بیچوں بیچ واقع ہزاروں سالہ قدیم شہر پشاور کے سیاسی/ تاریخی/ اقتصادی/ ثقافتی حیثیت کو ختم کرنا پورے پختونخوا کے شناخت کو مسخ کرنا ہے ۔
#JulyTheMonthOfKhanZeb
میاں صیب جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو ذاتی مفاد کے بجائے قوم کا سوچتے ہیں انہوں نے ہمیشہ حق کی بات کی ان جیسے رہنماؤں کی حفاظت کرنا صرف حکومت کی نہیں پوری قوم کی ذمہ داری ہے تاکہ آنے والی نسلوں کو حوصلہ اور رہنمائی ملتی رہے
#WeStandWithMianIftikhar