@SaleemKhanSafi واجب التکریم مفتی منیب الرحمٰن صاحب کو اس معاملے میں گھسیٹنا سلیم صاحب کا خدائی بیر ہے، صافی صاحب کی زبان مفتی منیب صاحب کے ساتھ ہوتی ہے، دل پوپلزئی صاحب کے ساتھ، لیکن عمران خان اور ایک جید عالمِ دین کا تقابل ایسا ہی ہے، جیسے سلیم صافی کی صحافت کو وینا ملک سے تشبیہہ دی جائے!