اگر اقوام متحدہ کا پاکستان میں بیٹھے مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینا پاکستان کی ‘سفارتی کامیابی’ ہے تو اتنے سال اس کامیابی کو روکنے کے لئے چین کی مدد کیوں مانگی گئی؟ 🤔
#MasoodAzharGlobalTerrorist
PTM delegation in leadership of @mjdawar had a meeting with @BBhuttoZardari. He extended his support to PTM, civil supremacy and also promised to follow up on the case of Alamzeb Mehsud.
ایک دن پی ٹی ایم کے خلاف ہرزہ سرائی کی اور اڑتالیس گھنٹے کے اندر دنیا بھر میں رسوا ہوا !
یارو، سارے مل کر بولو
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ
#MasoodAzhar
Today a bill to indict those who abduct people & make them missing was rejected by Pakistani parliament with majority. Yesterday DG ISPR also justified wide scale human rights abuses & enforced disapperances by saying that everything is fair in love & war.@UN@hrw#PTMZindabad
Last night a security person tried to break d premises of a home in Mohmand area where a women was residing. She opened fired &killed him on spot. Now people are protesting that such continuous violations of sanctity of Pashtuns homes must be stopped #StopHumiliatingPashtunWomen
Pak PM Imran Khan at a public rally in the war-affected South Waziristan accused the civil rights movement PTM of “creating unrest” not naming it.
He didn't respond to protests by Waziristan residents seeking rehabilitation of their homes destroyed during the military operations.
کوئی خاص قسم کی کوکین پلائ ہے ایرانیوں نے جس کی وجہ موصوف نے جاپان اور جرمنی کو ایک بارڈر پر لے آئے ساتھ میں دونوں کی لڑائی بھی کروادی پھر ایک دوسرے کے بارڈر پر انڈسٹریز بھی لگوا دی
#Germany
آج پی ٹی آئی کا علی محمدخان کھل کر پارلیمنٹ میں کہہ رہا ہے کہ وہ عدالتی حکومت نہیں مان رہیں کیونکہ ایجنسیوں نے انھیں منع کیا ہے اور ا��ھیں ایجنسیوں پر اعتماد ہے، عدالت ان کے سامنے کچھ نہیں,کیا کہیں ایسی نالائق اور بے حس انجنئیرڈ سیاسی پارٹیوں کا جو ایجنسیوں کا آلہ کار بم جاتی ہیں
قومی اسمبلی میں چیئرمین پ پ پ بلاول بھٹو زرداری کی شعلہ بیانی
“ نیب گردی اور گالم گلوچ کی وجہ سے نہ تو ڈریں گے اور نہ خاموش ہوں گے۔ مادر ملت سے دختر مشرق تک سب پر ملک دشمنی کے الزامات لگتے رہے”
کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وزرا کو نکالنے کا مطالبہ بھی دہرادیا۔
(1/2)
آئی ایم ایف سے معاہدے سے ایک ہفتہ اور بجٹ سے ایک مہینہ قبل وزیرخزانہ کو کیوں نکالا!
اپنے وزیر خزانہ کو نکال کر رکھا بھی کسے؟ صدر زرداری کے وزیرخزانہ کو!
الفاظ کاروائی سے حذف کرنے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری برہم
(2/2)
خان صاحب سے کوئی دریافت کر کے بتائے کہ جن گھروں کے افراد بغیر کسی الزام کے لاپتا کیے جائیں، عدالت میں پیش نہ کیا جائے، ایف آئی آر درج نہ ہو، عدالت شکایت نہ سنے اور احتجاج پر پریس کلبوں کے سامنےانہیں ڈنڈے مارے جائیں، انہیں اپنے لہجے نرم رکھنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
@ImranKhanPTI