بریکنگ نیوز 🚨: ٹرمپ کا تازہ ترین انٹرویو میں بڑا بیان۔ سعودیہ عرب، UAE، پاکستان اور دیگر ممالک نے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا ہے وہ سب ہمارے ساتھ مل کر حماس کو غیر مسلح کریں گے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
عمران خان ہر بار جج کے پاس جا کر کہتا تھا مجھے بیٹوں کے ساتھ بات نہیں کرنے دے رہے ہیں اور نہ ہی کتابیں دیتے ہیں۔
میں نے عمران خان سے کہا آپ جج کے پاس نہ جائیں کیونکہ آپ انہیں خود دعوت دہتے ہیں کہ مجھے ٹارچر کریں
دل چھیر کے رکھ دیا اس ویڈیو نے 💔
پوری قوم عمران خان کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہوں
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں یہ جو چورن بیچ رہے ہیں کہ عمران خان صاحب باہر ا رہے ہیں
ان پر اس وقت تک اعتبار نہ کریں جب تک خان صاحب رہا ہو کے عوام کے سامنے نہ آجائیں
مریم نواز نے ہمیں بتایاوہ طیارہ جس نےرافیل کو گرایا وہ تھنڈر نے گرایا تھا اور تھنڈر نواز شریف نے بنایا تھا ۔حالانکہ وہ "جےٹن"نے گرایا اور جے ٹن عمران خان کے دور میں بنا تھا۔۔۔کامران شاہد نے مریم نواز کے جھوٹ کو ایکسپوز کردیا