مونس الہی کا بڑا شاٹ
مریم نواز صاحبہ تم بلے کا پیچھا چھوڑ دو یہ الیکشن کمیشن اور ہمارے درمیان کا معاملہ ہے
تم بس کیپٹن صفدر کا خیال رکھو اسکے بھی کچھ حقوق ہیں
ایتھے رکھ ملنگی😂
#خان_نہیں_جھکنے_والا
انسانی حقوق کے عالمی دن پر یہاں ہزاروں پاکستانی بلاوجہ جیلوں میں قید ہیں ، بد ترین تشدد کا نشانہ بن چکے ہیں۔ - وہاں ہماری خواتین بہنیں ہیں جو کئی مہینوں سے نام نہاد بے جا جیلوں میں قید ہیں ، ان میں سے ایک فہمیدہ بھی ہیں ، انسانی حقوق پہ بات کرنے والے ادارے پاکستان میں ہونے والے ظلم پر خاموش ہیں --
#InternationalAnimalRightsDay #PakistanArmy #COAS #Releaptiprisnors #اياک_نعبد_و_اياک_نستعين