رابطہ عالم اسلامی کے تحت پوری دنیا میں مختلف ادارے کام کررہے ہیں جو مسائل کا شکار دکھی انسانیت کے لیے بڑھ چڑھ کر کام کررہے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کا شکار ہمارے فلسطینی بہن بھائی تاریخ کی بدترین صورتحال کا شکار ہیں۔
~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیرت نبوی ﷺ کے بارے میں آگاہی کیلئے تعمیر ہونے والے سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
لبیک اللھم لبیک۔۔۔ سرکاری #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے #حج2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کر دیا۔ مزید معلومات کیلئے وزارت ہذا کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اکاونٹس اور حج ہیلپ لائنز سے رابطہ کریں۔ #Hajj2024
وزارت ہذا نجی سکیم کے حجاج کو مبارکباد پیش کرتی ہے۔ اپنے حج گروپ آرگنائزر (HGO) سے شکایت کیصورت میں ویب سائٹ پر موجود فیڈبیک پروفارمہ 18 اگست تک پوسٹ/ای میل کریں یا واٹس ایپ نمبر 03063332555 پر مکمل تفصیلات کے ساتھ بھیجیں۔
#HGO#Private#Hajj#Feedback#Complaints#hajj2023
وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کا کراچی میں جامعہ الرشید کا دورہ، جامعہ کے سرپرست اعلی مفتی عبدالرحیم سے ملاقات۔ جامعہ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔ طلبہ اور اساتذہ سے ملاقات کی اور منفرد درسگاہ کے کام کو سراہتے ہوئے اسکی ترقی کیلئے خصوصی دعا کی
@MuftishakoorJUI
@jtrmediahouse
#شعبان_المعظم_1444 کے چاند 🌙 کی روی�� کیلئے مرکزی اجلاس کل 21 فروری شام ساڑھے پانچ بجے #کوہسار بلاک پاک سیکریٹریٹ کی چھت پر منعقد ہو گا۔ رویت کی شہادت/اطلاع کیلئے ادارے/افراد نمبر نوٹ فرما لیں
#moon #Shaban
Pakistani #Hindu families find it hard to settle in #India. No access to basic facilities, being treated as inferiors awaits immigrants once they cross the border
https://t.co/jY8n0EvxBr
آج ایکسپریس ہائی وے کرال چوک سے ٹی چوک روات 10 منٹ کا سفر 3 گھنٹے میں طے ہوا۔۔۔ بیک وقت مرکزی شاہراہ کی دونوں جانب توسیع کیوں شروع کر دی؟؟ روڈ ڈویلپر اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کی منیجمنٹ سوالیہ نشان ہے۔ مسئلہ سنھبال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو ؟؟؟
@dcislamabad@OfficialFWO
برادر ملک ترکیہ 🇹🇷 اور شام 🇸🇾میں ہولناک زلزلہ کے نتیجے میں جانی نقصان پر اپنے بھائیوں سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔ جان بحق اور زخمی ہونے والے شہریوں کیلئے دعا گو ہیں۔ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں 🇵🇰
#earthquake
وزارت ہذا سے سال #2023 کیلئے قومی #مقابلہ#کتب#سیرت و #نعت اور #مقالات سیرت کیلئے اشتہار جاری۔ سیرت نگاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے لاکھوں کے انعامات اور صدارتی انعام حاصل کرنے کا موقع۔۔۔
انٹری بمع کوائف نامہ اور سافٹ (ای میل) وزارت ہذا میں 10 اپریل 2023 تک پہنچانا لازم ہے۔
وزارت مذہبی امور کا بڑا قدم ، "تبدیلی #مذہب کے حوالے سے مسائل، مباحث و حقیقت" کے عنوان سے ملک گیر بحث کا انعقاد، تمام ادیان/سٹیک ہولڈرز کی سفارشات سے متفقہ قومی بیانیہ کی تیاری سے مقامی و عالمی سطح پر موجود منفی پراپیگنڈہ کا رد کیا جائے گا۔
#ForcedMarriage