@NeoNewsUR علی پور چٹھہ کےنواحی گاؤں دلاور چیمہ کےگورنمنٹ گرلز کالج ��یں یہ کیاہورہاہے پروفیسرز کیاسِیکھارہی ہیں، اسلام میں اساتذہ کا مرتبہ ماں باپ کےبرابر ہےکیونکہ ایک استاد ہی ہےجو والدین کےبعد اصل زندگی کےمعنی سکھاتے ہیں، مگر اس بہن کی باتیں سُن کر بہت دُکھ ہوا (وڈیو دیکھیں &آواز اٹھائیں)
عدم اعتماد والے دن خام تیل 101 ڈالر فی بیرل تھا اور پاکستان میں پیٹرول 150 روپے فی بیرل تھا۔ آج وہی خام تیل 78 ڈالر فی بیرل ہے اور پاکستان میں قیمت تقریباً دگنی کر دی گئی ہے!!