40 دن کا یہ ننھا بچہ 7 دن سے پشاور کے ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔۔۔بغیر والدین کے ۔۔۔
والدین ویزا نہ ہونے کی وجہ سے ساتھ نہ اسکے اور اپنے جگر گوشے کو دوسرے بندے کے حوالے کرکے پشاور بھیج دیا ۔
کے پی کی حکومت کوئی مدد کر سکتی ہے ؟
یا انکے والدین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ویزا دے سکتی ہے ؟ 🙏 🙏 🙏
@PTIKPOfficial@ShandanaGulzar
خیبرپختونخوا کے مدارس کا حال 🚨
بچے کی رونے کو دیکھ کر فییل کیا جاسکتا ہے کہ بے غیرت ملا نے بچے کو کتنی بری طرح سے پیٹا ہے ویڈیو بنانے والا مسجد کے باہر بچے کے رونے کی آواز سن رہا تھا جب وہ آیا اور بچے کو ریسکیو کرنا چاہا تو بے شرم اور بے غیرت ملا کی ڈٹائی چیک کرے اور غصہ
صرف ایک لاکھ 90 ہزار واقعی بہت کم ہے۔ حالانکہ اسکے علاوہ رہائش، گاڑیاں ، پیٹرول، انرجی اور پروٹوکولز سمیت بے شمار سہولیات اور سبسڈیز الگ سے ملتی ہیں مگر آجکل کسکا اتنے میں گزارا ہوتا ہے۔
پاکستانی میڈیا سے گھن آنے لگی ہے۔ خوفناک قتلِ عام پر کتنی ڈھٹائی سے پردہ پوشی کر رہا ہے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan#ImranRiazKhan
https://t.co/mmrE1lV0qQ
یہ لیجئے۔ جو لوگ ثبوت مانگ رہے ہیں کہ کہاں ہے وہ ویڈیو جہاں ایک PTI كاركن کو گولی مار کر اس کا پھیپھڑا باہر نکال دیا گیا۔
یہ یزیدیت ملاحظہ کیجئے اور اللّه کے انصاف کا انتظار کیجئے۔ 👇