By the grace of Allah almighty, I'm finally promoted and assigned charge of Zonal SP City. Would that my parents could be alive to witness my twilight of career. May Allah grant them highest ranks in janat.
فخرے ایبٹ آباد جناب خالد محمود اعوان صاحب کو ڈی ایس پی سے ایس پی سٹی کا چارج سنبھال نے پر مبارک باد پیش کرتے ہے۔
ہم ان کی کامیابی اور بہترین کارکردگی کی دعا کرتے ہیں!
@Khalidmehmodict
مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں ۔ یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ پی ٹی آئی کے امیدوار علی بخاری کو حلقہ ۴۸ اسلام آباد کی سیٹ ہرا دی گئی ہے جبکہ وہ واضح جیتے ہوئے تھے۔ جن موصوف کو نتیجہ بدل کر جتایا گیا ہے وہ دوڑ میں کہیں بھی نہ ��ھے۔ اسی طرح شعیب شاہین بھی حلقہ ۴۷ سے واضح برتری کے ساتھ جیت چکے ہیں لیکن نتائج ان کے بھی حوالے نہیں کئیے جا رہے۔ یہ بدترین دھاندلی اور آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
مصطفی نواز کھوکھر کا سابق امیدوار چیئرمین یوسی سہالہ خواجہ بشیر، خواجہ شہزاد، چوہدری حبیب اللہ، چوہدری وسیم، عبداللہ ایڈووکیٹ اور چوہدری روشن کی جانب سے دی گئی عوامی کارنر میٹنگ سے خطاب
#NA47#NA48#Islamabad#MustafaNawazKhokhar#Elections#8February
اسلام آباد مصطفی نواز کھو کھر یوسی کری شہر حلقہ این اے 47 میں سابق چیرمین نمبردار جمیل ۔سابق وائس چیرمین راشد کیانی کے زیر اہتمام خواتین کی کارنر میٹنگ کا انعقاد.
#NA47#MustafaNawazKhokhar#Elections2024
حلقہ #NA48 اپڈیٹ۔
میں تہہ دل سے ممنون ہوں اپنے مرحوم والد کے دیرینہ ساتھی صوبے دار سوار آف ترلائی کا جنہوں نے انتخابات میں اپنے خاندان اور برادری سمیت حمایت کا یقین دلایا۔
#MustafaNawazKhokhar#Elections2024