@yasminkhalid1@sami_nuzhat مسلم غیر مسلم کی آڑ کو چھوڑو سیدھا بولنا چاہئے کہ ہم کو ننگا یا نیم ننگا بن کے گھومنے کی آزادی چاہئے۔
مسلمان عورت کو پتا ہے اسے پردے کا حکم انسان کی طرف سے نہیں رب کائنات کی طرف سے ملا ہے لہذا وہ ایسا موازنہ کر ہی نہیں سکتی۔ جم چھوڑ ایمان کی فکر کر اپنے سوال پر غور کر
@Eshaal0 اگر بیوی بچے لکھ کے دیتے ہیں تو جائیداد بہنوں میں برابر تقسیم کرو، نہیں تو جو حصہ آپکا ہے اس پر اب آپکی زوجہ اور بچوں کا پورا حق ہے، رحمدلی سامنے رکھتے ہوئے آپ نا انصافی نہیں کر سکتے۔ اگر بیوی بچے نہ ہوتے تو جو مرضی فیصلہ کر سکتے تھے
@PromoBoostX اب کسی سائیکاٹسٹ کے پاس بھی جائے محترمہ۔ اسے جا کے بتائے دماغ کی چولیں اور پیچ لوز ہو چکے ہیں اگر علاج نا ہوا تو گرمی اور بخار مستقل ہو جائے گا اور میں بے قابو بھی ہو سکتی ہوں 🤣🤣🤣🤣
@PromoBoostX بات تو ٹھیک ہے لیکن ثابت کیا کرنا چاہتے ہو؟
آپکے کمنٹس میں جتنے لوگ ہیں وہ بچپن سے ایسے اقوال زریں پڑھتے سنتے آئے ہیں مگرعمل پیرا نہ ہو سکے،
آپ بس اتنا بتائیے تصاویر اور اقوال سے ثابت کیا کرنا چاہتے ہو آپ؟
@RashidShams4@PromoBoostX تجربے کی ضرورت نہیں بات آپکی درست تھی، لیکن میرے پوائنٹ کو سمجھنے میں غلطی کر بیٹھا آپکا دل اور جزبات میں آ کے مجھے رپلائی کردیا۔
ماشااللہ نورانی چہرہ سنت داڑھی اور کوئی ایسا ہم جیسا ساتھی دل کی باتیں گھومنا پھرنا غیر عورت کے ساتھ دوستی کے نام پر، صدقے تیرے آدھا کلو مسلمان تے
@PromoBoostX@RashidShams4 پہلے اس سے ملئے 👈 🤣🤣🤣🤣
اب رہی بات صحیح یا غلط کی۔ ایک مسلمان عورت (اگر تو آپ ہو) پر دوستیاں یاریاں سب حلال ہیں اپنے مرد کے ساتھ۔ دوسرے بھائی کے کامنٹ کا ریپلائے بھی اسی کونٹیکسٹ پر مبنی تھا جب غیر عورت ہے ہی حرام تو وضو کیا غسل بھی ٹوٹے گا۔ گاٹ اِٹ؟
@PromoBoostX Attention seeker and views grabbing agenda, thousands of singles wrote you, but you are just trolling and it make you happy. You should contact a Psychologist 👩⚕️