بدر احد والوں کی فضیلتوں پر تو قران گواہ ہے۔ جب منبروں پر شراب گھڑوں میں پینے والے وحدت امت کے جعلی نقیب بن کر بلا��ے جائیں گے تو یونہی غلاظت الٹیں گے۔
امت کے مقدس ترین افراد پر گز گز کی زبانیں ناقابل قبول ہیں
Dear @MurtzaWahab1, @kwssip kindly pay your attention. Drinking water line was bursted yesterday at Quaidabad. Clean drinking water is being wasted rapidly since last 24 hours. Water is also damaging the main national higway and causing problem for traffic and casual movement.
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ریاست کے اندر ریاستیں بنی ہوئی ہیں۔خان صاحب گرفتاری سے بچنے کیلئے خیبر پختونخواہ جاکر چپھے ہوئے ہیں۔زرداری صاحب کو جب گرفتاری سے بچنا ہو ��و وہ سندھ آجاتے ہیں۔
یعنی ایک مجرم اپنی حکومت کے صوبے میں نہیں پکڑا جاسکتا۔
ایک پاکستان؟
اگرعمران خان کےبیانات اب بھی قابلِ برداشت ہیں توپھربلوچ/پختون/مہاجرنوجوان کا کیا قصور ہے!؟ کیا ایک مخصوص پنجابی کیلئے ہر گُستاخی معاف ہے۔۔؟ پھر MQM کے تمام لاپتہ رہا ہونے چاہیں تمام دفاتر کُھلنے چاہیں۔ پھر الطاف حسین کو بھی معاف کریں۔ تمام بلوچ/پختون لاپتہ واپس لائیں۔دُہرامعیار❌
اگرنواز شریف کی مثبت تنقیدوالی تقاریر/بیانا�� نشرکرنےپر بلاجوازپابندی لگ سکتی ہے؛الطاف حسین کے بیانات کےبعدپابندی لگ سکتی ہے؛تو ��مران خان کےریاست مخالف انتہائی خطرناک بیانات/تقاریر پرپابندی کیوں نہیں لگ سکتی۔۔؟ حکومت کواس بارے میں فوری اقدام کرنا چاہیے۔یہ ملکی اساس کیلئےخطرناک ہے۔
یہ قوم کا شعور نہیں تو اور کیا ہے؟ جس ادارے کا آدھے سے زیادہ مری پر قبضہ ہے، اس ادارے نے 18 گھنٹے تک بے بس اور مجبور پاکستانیوں کو برفباری سے مرنے کیلئے چھوڑے رکھا مگر اپنے دروازے نہیں کھولے اور جب نمائشی ریسکیو آپریشن کی تصاویر جاری کیں تو عوام نے نقلی آپریشن کو اڑا کر رکھ دیا
کینیڈا میں مسلمان خاندان پر گاڑی چڑھا کر کچل دیا گیا، کرائسچرچ نیوزی لینڈ میں مسجد میں 48 نمازیوں کو بھون دیا گیا، سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہوئے، کیا کسی نے مذہب کے ساتھ جوڑا؟ کیا کسی نے عیسائی مذہب پر انگلی اٹھائی، نہیں تو پھر یہاں اسلام پر ہی کیوں انگلی اٹھائی جاتی ہے؟
وزیر اعظم اپنے ٹوئیٹ میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ”مشتعل ہجوم“ کا لفظ استعمال کرتے ہیں نہ کہ کسی جماعت کا ٫ صوبے کا ترجمان ”لبیک“ کےسانحہ ءِ سیالکوٹ میں ملوث نہ ہونے کا بیان دیتا ہے اور یہاں ٹوئیٹری بریگیڈ اپنا فیصلہ سنائے بیٹھی ہے - اسی ”ہیجان انگیزی“ سے ہمیں بچنا ہو گا 🙏