🚨سوال : میں جانتی ہوں کہ علیمہ خان عمران خان سے ملاقات کا راستہ نکالنے کے لیے عوامی موبلائزیشن کر رہی ہیں اور شائید شہر اقتدار کی طرف مارچ بھی کرنا چاہتی ہیں کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس کا کوئی اثر ہو گا ؟
قاسم خان : پاکستان میں اس وقت ملٹری ڈکٹیٹر شپ قائم ہے پاکستان میں جو بھی احتجاج کے لیے نکلتا ہے اسے کچل دیا جاتا ہے پچھلے کچھ سالوں سے ہم یہ ہی دیکھتے آ رہے ہیں پاکستان میں آزادی اظہار رائے کا کسی کو حق حاصل نہیں ہے یہ لوگ بیت ظالم ہیں یہ لوگوں کو مسرت ہیں ہر قسم کا ظلم کرتے ہیں تاکہ ان کے اقتدار کو دوام بخشا جاسکے اس کے لیے ان کو کوئی فکر نہیں میرے خیال میں ان لوگوں کو احتجاج سے فرق تو نہیں پڑتا لیکن مجھے امید ہے کہ علیمہ خان پوری کوشش کریں گی کہ اثر ہو لیکن اس وقت یہ رجیم مکمل طاقت رکھتی ہے انہیں نے میرے والد عمران خان سمیت تمام جمہوری لوگوں کو قید کر رکھا ہے ہم نے بین الاقوامی سطح پر جس بھی فورم پر بات کی ہمیں مثبت ردعمل ملا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر جگہ پر خاموشی چھا جاتی ہے
چوہدری عبداللہ طاہر ایک بہادر ماں کا بہادر بیٹا تھا۔ اوکاڑہ میں مزارعین کے معاملے پر جب مجھے اور عبداللہ طاہر کو گرفتار کیا گیا تو دورانِ حراست اس پر مسلسل دباؤ ڈالا جاتا رہا کہ وہ عبدالستار کے خلاف جھوٹی گواہی دے۔
اسی دوران عبداللہ طاہر کی والدہ ملاقات کے لیے آئیں۔ انہوں نے اپنے بیٹے سے بڑے حوصلے اور استقامت کے ساتھ کہا:
"اگر تم نے جھوٹی گواہی دی تو میں تمہیں اپنا دودھ نہیں بخشوں گی۔"
ماں کے یہ الفاظ عبداللہ طاہر کے لیے عزم، سچائی اور ثابت قدمی کا پیغام تھے۔ اس نے ہر قسم کے دباؤ کے باوجود حق اور سچ کا ساتھ نہیں چھوڑا اور اپنے اصولوں پر قائم رہا۔
🚨 جی بی میں الیکشن کیسے ہوئے ؟ پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل نے پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک اور دھاندلی کا اعتراف کر لیا
چیف الیکشن کمشنر کشمیر کو سنگین دھمکیاں،
چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو مظفر آباد سے کراچی تک گھسیٹنے کی دھمکی،
اینکر ایمان نواز نے قادر مندوخیل سے مریم نواز کے کانپیں ٹانگنے والے بیان سے متعلق سوال کیا تو قادر مندوخیل نے کہا کہ یہ گھٹیا زبان مریم نواز کو مبارک ہو ، ہم ایسی بلو دا بیلٹ گھٹیا گفتگو عوام کے سامنے نہیں کریں گے،
قادر مندوخیل نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن آزاد کشمیر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے بھی جی بی کے الیکشن کمیشن کی طرح پٹواری الیکشن کمیشن کا ثبوت دینا ہے ؟؟؟
قادر مندوخیل نے اعتراف کیا کہ پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان میں لیول پلئینگ فیلڈ نہیں دی گئی ،
انہوں نے کہا کہ جی بی کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ کر پاکستانیوں سے این او سی مانگا ،
الیکشن کمیشن جی بے نے پی ٹی آئی کے آدھے لوگوں کو جی بی میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی ،
بدنام زمانہ قاتل پولیس سی سی ڈی کو الیکشن کرانے کے لیے گلگت بلتستان بلایا ،
جی بی کے لوگوں نے سی سی ڈی سے کہا کہ چیری کھاؤ اور دفع ہو جاؤ یہاں سے ،
سی سی ڈی کی بدمعاشی سے متعلق الجزیرہ اور ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹ موجود ہے ،
چند دن پہلے سی سی ڈی نے ایک گیارہ سالہ بچی کو ماں باپ کی گود میں چھلنی کردیا ،
پھر سی سی ڈی کا بیشرم سربراہ ٹائی سوٹ باندھ کر مقتولین کے گھر چلا گیا ،
سی سی ڈی ہی قاتل اور کہا کہ تفتیش بھی ہم خود کریں گے،
قانون کے طالبعلم کی حیثیت سے میں چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ نے قانون کے مطابق الیکشن نہ کروائے تو مظفرآباد سے کراچی تک آپ کو گھسیٹوں گا ،قادر مندوخیل کی دھمکی
انہی صدقوں چندوں اور خیرات ہی پہ ملک چلانا تھا تو نواز شریف اور آصف علی زرداری خود کو تجربہ کار اہلیت رکھنے اور بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانے والا بناکر کیوں پیش کرتے رہے؟
شہباز شریف کے پاس تو خود کو یہ اختیار نہیں ہے، وڈے میاں صاحب ن لیگ کے صدر ہیں، شہباز شریف سے پوچھنے کا مطلب ہے نواز شریف راولپنڈی سے اجازت مانگ رہے ہیں کہ چلیں پاکستان کا نہ سہی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیں، میرے نام کے ساتھ وزیراعظم تو لکھا ہوگا
جمیعت علماء اسلام تو فوج نہیں ہے، ہم نےطلباء سے لےکر اکابرین تک 200 سے زائد شہید کس کےلیے دیے؟ تم نے اس طرح کی حرکت کرکے جمیعت کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے، اب اسکا ردعمل آئےگا۔ آپ سمجھتےہیں ہم پیچھے ہٹ جائینگے، ہم نے ترتیب بنالی ہےمیں اپنا موقف لےکر چاروں صوبوں میں جاؤنگا۔ مولانا فضل الرحمان
زیر نظر تصویر راولپنڈی کی ہے جہاں کشمیر الیکشن کیمپین جاری ہے۔
سرخ دائروں میں موجود مسلم لیگ کے منتخب MNA ملک ابرار اور MPA عمران الیاس اور ایک وفاقی وزیر حنیف عباسی گاڑی سے لٹک رہے ہیں
جبکہ گاڑی کے سن روف سے راولپنڈی سے ہی مخصوص نشستوں پر منتخب خواتین ممبران اسمبلی مریم اورنگزیب اور طاہرہ اورنگزیب صاحبہ ریلی کو لیڈ کر رہی ہیں
یہ جمہوریت ہے پاکستان میں
علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔