بابا جی کے میشن پر چلنے والا ہر ایک سپاہی ہمارے سروں کا تاج ہے
اور جو ائے ہیں شہرت کے لیے وہ یہیں سے لوٹ جائیں یہ سفر ہے قوۓ جانا یہاں قدم قدم بلائیں
@cristianodibene
تحریک لبیک پاکستان کے دو خوبصورت چہرے عثمان ورک اور اختر بھائی کی مدینہ شریف میں خوبصورت ملاقات
اللہ پاک دونوں بھائیوں کو سلامت رکھے اور بابا جی رحمت اللہ علیہ کے مشن پر کام کرتے رہیں
اسلام و علیکم 👇 لیڈر SHR🐅AHR 🐅SYED ZAHEER UL HASSAN SHAH🐅ALLAMA FAROOQ🐅AWANI SAHIB 🇵🇰 ہمارے اور کارکنان جیلوں میں اور جو پہلے دن سے باھر آزاد ہیں وو ہمارے نہں ہیں rukn shurah silent but why #LBK_ڈیرہ
سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ تمام سیاسی اختلافات آئین اور قانون کے دائرے میں حل ہوں۔ عمران خان کی رہائی سے متعلق فیصلہ بھی شفاف عدالتی عمل اور بنیادی حقوق کے اصولوں کے مطابق ہونا چاہیے۔
#رہائی_سے_استحکام