الحمدللہ! سینٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کی بیرک نمبر 10 سے تحریر کیا گیا جانباز مجاہدِ ختمِ نبوت کا خونچکاں عریضہ آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے مواجہہ شریف میں پیش کر دیا گیا ہے۔
نوشہرہ‼️
تحریک لبیک پاکستان کے زیر انتظام شاندار تاجدار ختم نبوت کانفرنس جاری
صاحبزادہ ڈاکٹر شفیق امینی خطاب کررہے ہیں
جبکہ اسٹیج پر صاحبزادہ علی ممتاز قادری اور علامہ عبد الرحمن سیفی نقشبندی موجود
سچی بات یہ ہے کہ شوریٰ کے صرف چار ذمہ دار رضوان سیفی قبلہ شاہ جی اور فاروق الحسن اور انس صاحب گرفتار ہیں باقی سب باہر ہیں اپنی گرفتاری کی جھوٹی پوسٹس چلوا کر آرام کر رہے ہیں
30 اگست یومِ شہادت❤️🩹🇵🇸
مرد مجاھد شیـخ ابـو عبـیــده رحمتہ ا��لّٰه تعالیٰ علیه
وہ عظیم رہنما جو بیت المقدس کی تقدیس کی خاطر غزہ کے مظلومین کی خاطر دشمن پر اپنے نام اور کام کا خوف طاری رکھے ہوئے ابو عبیدہ بن جراح کی سنت کو ادا کرتا رہا۔۔۔۔
🚨انتہائی اہم خطاب‼
جلوس عید میلاد النبیﷺ 2026 خضدار بلوچستان کے اختتام پر تحریک لبیک پاکستان کے رُکنِ شوری مفتی وزیر احمد رضوی صاحب کا انتہائی اہم خطاب
📌جنہوں نے ابھی تک نہیں سنا وہ لازمی سنیں اس بیان کو 🛑Video Link👇
https://t.co/REEl0Eqt1N
یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ منانے کا مقصد دشمنانِ اسلام کو پیغام دینا کہ ہمارے بزرگوں نے قربانیاں دے کر قانونِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ منظور کروایا تھا، ہم اس مقدس قانون کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
اس تناظر میں مرکز کی جانب سے تاریخ ساز ٹرینڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔
7 ستمبر — یومِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ 🤍
ہزاروں قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والے قانونِ تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔
📢 6 ستمبر کو تاریخ ساز ٹرینڈ ہوگا۔
تمام احباب بھرپور تیاری کریں اور اپنا کردار ادا کریں۔
ختمِ نبوت ﷺ — ہمارا ایمان، ہماری پہچان۔