غلام احمد بلور نے KHANCAST کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ:
"جب میں پشاور سے اسلام آباد شفٹ ہور تھا تو میں نے ایمل ولی خان سے کہا کہ میں ہجرت کر رہا ہوں۔ میں نے کہا کہ گرمیوں میں روٹی یا شام کی چائے کے لیے آؤں گا اور اسلام آباد منتقل ہونے کے حوالے سے اسفندیار ولی خان سے بھی مشورہ کروں گا، لیکن انہوں نے مجھے کسی قسم کا جواب نہیں دیا۔
آج کتنا وقت گزرا ، نہ اسفندیار ولی خان نے اور نہ ہی ایمل ولی خان نے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا ۔یاد رہے حاجی غلام بلور جمہوریت کیلئے عوامی نیشنل پارٹی کیلئے جو قربانیاں دی وہ شاید کسی اور نے دی ہو
@AimalWali
@KhawajaMAsif They could have done it easily quite earlier, like someone a few years ago used a slay dogs blood sample and got a platelet report to go abroad.