تین دن قبل میں نے عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتے 'سیور پلاؤ' کی سنگل پلیٹ کی ہوشربا قیمت پر ایک پوسٹ کی تھی۔
مجھے اندازہ نہیں تھا کہ سنگل پلیٹ کی 720 روپے قیمت پر اس قدر شدید عوامی ردعمل سامنے آئے گا۔
اب سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر یہ موضوع بحث بنا ہوا ہے۔
اس بحث کے بعد اب مزید سنگین سوالات بھی جنم لے رہے ہیں:
سیور والے اپنے ریستوران کے ویٹرز کو ماہانہ کتنی تنخواہ دیتے ہیں؟
کیا یہ تنخواہیں بینک ٹرانسفر کے ذریعے دی جاتی ہیں یا نقد (کیش)؟
کیا گاہکوں (کسٹمرز) کی طرف سے ملنے والی 'ٹِپ' کو بھی ان کی اصل تنخواہ میں شامل دکھایا جاتا ہے؟
کیا ان ملازمین کو حکومت کی مقرر کردہ کم سے کم اجرت (Minimum Wage) دی بھی جا رہی ہے یا نہیں؟
Diagnosis: Cirsoid aneurysm (Scalp AVM)
Best Management:
➡️ Digital Subtraction Angiography (DSA) → Preoperative Endovascular Embolization → Complete Surgical Excision
A beautiful reminder that not every scalp mass is a cyst or lipoma—sometimes it's a complex vascular masterpiece demanding meticulous planning before the first incision. ❤️🩺
اس نوجوان کا نام مبشر نور ہے۔
مبشر لاہور کے نشتر کالونی کا رہائشی ہے۔
مبشر کی بہن نے رابطہ کرکے بتایا کہ: میرے بھائی کو سال دوہزار چوبیس میں رحیم یارخان کے ایک ایجنٹ نے برما میں کال سینٹر کی نوکری دلانے کا کہہ کر ویزہ لگواکر برما بھیجا۔
وہاں پہنچ کر مبشر نے تین ماہ کام کیا اور پیسے بھی گھر بھیجے۔
ایک دن مبشر نے گھر کال کرکے بتایا کہ ہمارے ساتھ دھوکا ہوا ہے، جس جگہ ہمیں بھیجا گیا ہے ایک اسک٭یم سینٹر ہے۔ یہاں لوگوں کو کال کرکے فر*اڈ کیا جاتا ہے۔
یہ بارہ پاکستانی لڑکے تھے سب نے وہاں سے بھاگنے کا پلان بنایا۔
چھ لڑکے وہاں سے تھائی لینڈ میں داخل ہوئے اور چھ لڑکے رہ گئے۔
براستہ تھائی لینڈ میں گرفتار ہوکر یہ لڑکے پاکستان ڈی پورٹ ہوگئے۔
مبشر اکلوتا بھائی ہے سات بہنیں ہیں۔
دو سال سے مبشر کا کوئی پتہ نہیں چل رہا۔بہن کا کہنا ہے کہ ہم جائیں تو کہاں جائیں۔
بہنوں نے اپنے طور پر کوشش کی تو میانمار کے کسی سرکاری اہلکار نے تین لاکھ روپے لیکر دھوکا کیا۔
میانمار میں کوئی بھی صاحب ہماری پوسٹ پڑھے اور انکو مبشر کے متعلق معلوم ہو تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ مبشر کو بازیاب کرانے میں سفارتی سطح پر اقدام کیا جائے۔
لاہور کی سات بہنیں اپنے اکلوتے بھائی کے لئے دن رات رورہی ہیں۔خدارا انکی داد رسی کی جائے۔
برائے رابطہ نیچے نمبر درج ہے
+923162529829
#waliullahmaroof
عمران خان کے پاس جب سمری آئی کہ پڑولیم مصنوعات کی قیمتیں 10 روپے لیٹر بڑھا دیں تو انہوں نے کہا کہ کسی صورت عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے اور بہتر مینجمنٹ سے قیمتیں بڑھانے کے بجائے 10 روپے فی لیٹر کم کر دیں - تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو #عمران_خان_عوامی_لیڈر
حکومت اس وقت فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر سو روپے ٹیکس لے رہی ہے، بجائے اس کے کہ ٹیکس کم کر کے عوام کو تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بحران سے بچایا جاتا حکومت نے پٹولیم کی قیمتوں میں غیر حقیقی اضافہ کر دیا ہے، یہ اضافہ مڈل کلاس کی مکمل تباھی کر دے گا، حکومت اپنی عیاشیاں کم کرنے کو تیار نہیں اور عوام کومردہ سمجھ کر الٹیاں برسا رہی ہے!
ایک ضروری اعلان سنئیے۔
اےفارم47کےجعلی حکمرانو..عمران دور میں جب عالمی مارکیٹ میں خام تیل117 ڈالر فی بیرل تھاتب یہاں پٹرول150روپےفی لیٹرتھاآج عالمی مارکیٹ میں فی بیرل ریٹ105ڈالر ہےتو یہاں پٹرول فی لیٹر321روپےکا کیوں،اب بتاؤ ملک تباہ کرنےکےذمہ دار آپ سب یا عمران خان۔
اعلان ختم ہوا۔
Reports suggest Mr. Imran Khan may be suffering from central retinal vein occlusion. Although we cannot independently verify this, we are deeply concerned and request that a team from Shaukat Khanum Hospital be granted immediate access to participate in his care.
#SKMCH
عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے۔
عمران خان نے یہ کہا تھا کہ ملک کا وزیراعظم ملک کے باپ کی طرح ہوتا ہے، قوم اس کے بچے ہوتے ہیں۔ اگر بچے بھوکے ہوں تو کیا باپ ایک بادشاہ کی طرح رہے گا؟ وہ اپنے خرچے کم نہیں کرے گا؟
مظہر برلاس صاحب آپ نے دل ہی جیت لیا!🔥
باقی بدیانت صحافیوں کو مظہر برلاس سے سیکھنا چاہیے, رزق دینے والا اللہ تعالیٰ کی زات ہے!!
آخیر ہی کردیا برلاس صاحب 👏👏