ڈاکٹر ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کا خوبصورت اندازِ بیان یاد آتا ہے جب وہ پاکستان کے قیام کو محض ایک سیاسی واقعہ نہیں بلکہ ایک الٰہی مشیت قرار دیتے تھے۔
پاکستان وجود میں آیا 27 رمضان المبارک 1366ھ کو، جو عیسوی تاریخ کے مطابق 14 اگست 1947ء تھی جمعۃ الوداع کی بابرکت ساعتیں، رمضان کا مہینہ، اور شبِ قدر کی نسبت… کیا یہ سب محض اتفاق ہو سکتا ہے؟
رمضان سیدالشہور، جمعہ سیدالایام، اور لیلۃ القدر سیدۃ اللیال ان تینوں کی نسبت میں پاکستان کا قیام ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ یہ خطۂ زمین کسی خاص مقصد کے لیے عطا کیا گیا ہے۔
ان شاء اللہ پاکستان تا قیامت قائم و دائم رہے گا، اللہ کے اذن سے، اللہ کی مشیت سے، اور اللہ کے فیصلے سے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
یہ پاکستان ہے، یہ وہ سرزمین ہے جس کا ہر فرد اپنے نظریہ "لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ" پہ قائم وطن کیلئے مر مٹنے اور د_شمن کو مٹا دینے کو ہر دم تیار ہے
یہ دور کے وہ لوگ اور نظریہ اسلام و پاکستان لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ پر سب کچھ قربان کرنے کو ہر دم تیار ہیں یہی تو حضرت محمد رسول اللہﷺ و اصحاب و اہل بیت کے اصل صف کے وارث ہیں۔
@OfficialDGISPR