میں نے اپنے پارٹی کو یہ بھی کہا تھا کہ تم سب بھی مجھے چھوڑ جاؤ تو میں ان کے خلاف اکیلا لڑوں گا۔۔میں آخری گیند تک لڑنے والا کیپٹن ہوں اور میں لڑوں گا
عمران خان
عمران خان بھٹو سے بڑا لیڈر ہے۔ بھٹو مخصوص جگہ پر مقبول تھے۔ عمران خان چاروں صوبوں ، گلگت ، کشمیر بلکہ پوری دنیا میں مقبول ہے۔
عمران خان کے ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کی شکل میں ایک بہت بڑا ہتھیار ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
آواز اٹھائیں 🚨
جھوٹی خبروں پر یقین کرنے کی بجائے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ ڈاکٹر یاسمین راشد پچھلے تین سال سے ناحق قید تکالیف برداشت کر رہی ہیں
آواز اٹھائیں۔۔۔🚨
ہمارا ایک پینڈ ہے اس میں 300 گھر ہے یہ ریاست ہمیں یہاں سے نکال رہی ہے یہ ظہر کا ٹائم ہے ۳ بج گئے ہیں ریاست ائی ہے ہمارے اوپر بجلی بند کر رہی ہے اور ہمیں اپنے گھر سے نکال رہی ہے
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا کر دس سالہ بچے نے 78 سالہ بوسیدہ نظام کی حقیقت دنیا کے سامنے رکھ دی۔ یاد رکھو! تم عمران خان کو ناحق قیدِ تنہائی میں رکھ کر بھی ہار چکے ہو، کیونکہ وہ آزادی، خودداری اور شعور کا ایسا بیج بو چکا ہے جو آنے والی نسلوں کی سوچ بن چکا ہے۔ دیواریں جسم کو قید کر سکتی ہیں، نظریے کو نہیں۔ #خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
اس حقیقت کو سمجھنے میں طاقتور حلقے آج بھی قاصر ہیں کہ لوگ اب اُن کی ہر چال سمجھتے ہیں .. مگر یہ بات اُن کی سمجھ میں نہیں آ رہی کہ کیسے لوگ ہم پر تنقید کر سکتے ہیں ؟؟ کیونکہ دل تو اللہ بدل دیتا ہے اور اللہ لوگوں کے دل بدل چکا !!