رکنِ صوبائی اسمبلی و صدر پی ٹی آئی نوشہرہ میاں محمد عمر کاکاخیل @Umerrmian نے ڈھیری کٹی خیل میں پارٹی کارکنان سے ملاقات کی اور علاقے کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی.
#KPUpdates
قائد عمران خان کی ہدایت پر نوشہرہ میں " جشنِ آزادی" کے سلسلے میں عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا
جس میں انصاف یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بھرپور شرکت۔ ضلعی صدر و ممبر صوبائی اسمبلی @Umerrmian
بھی ہمراہ تھے.
#IndependenceDayPakistan
آج القادر ٹرسٹ کیس میں پرویز خٹک جھوٹی گواہی دینے کے لیے اڈیالہ آیا تھا۔ جیسے آیا چور نظروں سے ادھر ادھر دیکھ رہا تھا اور سیدھا روسٹرم پر چلا گیا گواہی دینے ، خان صاحب بھی روسٹرم پر آگئے اور اس کے سامنے کھڑے ہوئے ، وہ تھر تھر کانپنے لگا اور جلدی سے درمیان میں مخالف دو وکیل کھڑے کیے کہ خان صاحب کی نظروں سے اوجھل رہے اور طوطے کی طرح رٹا شدہ بیان بول رہا تھا اور مسلسل کانپ رہا تھا یہ قابل رحم حالت دیکھ خان صاحب نے کہا کوئی اس کے پیچھے کھڑا ہو یہ جتنا کانپ رہا ہے کہی گر نا جائے ۔ بیان ختم ہونے کے ساتھ ہی سیدھا باہر بھاگ نکلا۔
آج میں نے کسی کے عرش سے فرش پر آنے کے مناظر یوں دیکھے ہیں۔
Hats off to these two cornered tigers of Imran Khan for putting an end to Pervez Khattak's politics forever. You both have earned my respect for life.❤️
یہ شخص این اے 44 کے الیکشن میں اپنے گھر کی یونین کونسل بری طرح سے ہار گیا ہے.
یہ لوگ جو دوسری بار اپنی بیویوں سے منتیں کرنے پر اپنے گھر کی سالن بھی نہیں لے سکتے۔، بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں۔ یہ قیامت کی نشانیاں ہیں۔
مشیر وزیراعلی مشال یوسفزئی سے صوبے بھر سے آئے ہوئے پارٹی کارکنان کی ملاقاتیں۔
مشال یوسفزئی نے کارکنان کے مسائل سنے اور حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے۔ @AkMashal
قائد عمران خان کی ہدایت پر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کے لیے
تمام کارکنان کل دوپہر 1 بجے جی ٹی روڈ خٹکلی سٹاپ نزد چراٹ پٹرول پمپ پہنچ جائے ۔ وہاں سے ضلعی صدر میاں محمد عمر کی قیادت میں گلستان پارک پشاور جاکر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔
قائد عمران خان کی ہدایت پر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے کے لیے
تمام کارکنان کل دوپہر 1 بجے جی ٹی روڈ خٹکلی سٹاپ نزد چراٹ پٹرول پمپ پہنچ جائے ۔
ڈسٹرکٹ نوشہرہ صدر @Umerrmian
عام انتخابات میں شاندار کامیابی پر ضلعی صدر پی ٹی آئی نوشہرہ و نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد عمر کاکاخیل @Umerrmian کا ضلع نوشہرہ اور خصوصاً حلقہ PK-88 کی عوام کے نام خصوصی پیغام ۔
#وزیراعظم_عمران_خان#PTIWon
نوشہرہ نے کمال کردیا ہے ! خان صاحب نے نوشہرہ کی عوام کو خصوصی خراج تحسین پیش کی ہے کہ نوشہرہ کی عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے غداروں کو عبرت کا نشان بنایا ہے اور واضح پیغام دیا ہے کہ غلامی نا منظور۔
اللہ کے فضل و کرم،عوامی طاقت اور اپنے لیڈر عمران خان کی پہچان کے ذریعے ہم نے پرویز خٹک کا ان کے خاندان سمیت صفایا کردیا ہے۔میں نوشہرہ کے لوگوں کا تہہ دل سےشکر گزار ہوں جن کی وفاداری کی وجہ سے ہم نےنوشہرہ میں تمام سیٹیں جیت کر کلین سویپ کیا اور ثابت کیا کہ نوشہرہ عمران خان کاہے۔
🚨
خان صاحب نے مجھے اور بیرسٹر گوہر کو اس کے بارے میں بتایا تھا کہ قوم کو اگاہ کرے کہ میں اور بشری بی بی مینٹلی اور فزیکلی بلکل فٹ اور صحت مند ہیں، آگر قوم نِکل آئی اور ٹرن آؤٹ ذیادہ آیا تو پھر یہ خدا نخواستہ ایسی کوئی حرکت کرینگے۔ اس لیے خان صاحب نے پھر مُجھے کہا کہ اگر قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔
پاکستانیوں ہمارے لیڈر عمران خان اور بشری بی بی کی جان شدید خطرے میں ہے۔
ضلعی صدر پی ٹی آئی نوشہرہ و عمران خان کے نامزد امیدوار پی کے 88 میاں محمد عمر کاکاخیل ( انتخابی نشان بیج) نے امیدوار این اے 34 زولفقار خان کے ہمراہ آضاخیل بالا میں منعقدہ جلسہ عام میں شرکت کی ۔
#انتخابی_نشان_عمران_خان#8فروری_عوامی_ریفرںڈم
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیاسی مفاد/ذاتی انا کی خاطر پہلی دفعہ بے ضمیر اور بے شرم لوگوں کی ایماء پر نکاح /عدت کیس چلایا گیا۔ قران و حدیث کی روشنی میں عورت کی گواہی ہی معتبر ہوتی ہے۔خان صاحب حق جِرح میں ان کٹھ پتلیوں کو ایکسپوز کرنے کے بعد قران پاک پر حلف تک دینے کو تیار تھے لیکن وہ بھی منع کر دیا جج صاحب نے۔اب تیسری سزا سنائینگے اور ہیٹرک ہوگا ۔ طاقت کے نشے میں بدمست لوگ اپنی بادشاہت بچانے کے لیے نکاح جیسے مقدس رشتے کو پامال کرنے اور بشری بی بی پر کھچڑ اچھالنے سے گریز نہیں کرینگے لیکن جو مرضی کرلے عمران خان کہ ایک ہی موقف ایک ہی فیصلہ ہے کہ “ غلامی نا منظور” ۔
پاکستانیوں یہ سب یاد رکھنا ، 8 فروری اپنے ووٹ کے ذریعے اس سب کا بدلہ لینے کا دن ہوگا۔
توشہ خانہ کیس 🛑
آج تقریباً 10 گھنٹے اڈیالہ جیلِ میں گزارے،سائفر کیس کی طرح توشہ خانہ میں بھی یک طرفہ ٹرائل کا ایک ڈرامہ چل رہا ہے،۔گواہوں پر حق جرح اور ہمارا حق دفاع دونوں ختم کردئیے گئے تا کہ جلدی سزا سنا کر بشریٰ بی بی کو گرفتار کر کے خان صاحب کو پریشرائز کر کے کسی ڈیل پر راضی کیا جا سکے ۔آج انہوں نے تمام قانونی تقاضے بالائےطاق رکھ کر بی بی کو گرفتار کرنا تھا اِسی لیئے سماعت رات کے 8:30 تک چلی لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا ، جج صاحب کی طبیعت خراب ہوئی اور وہ ہسپتال چلے گئے جس کی وجہ سے سماعت ملتوی ہو کر صبح 9 بجے کردی گئی ۔اب یہ صبح بشری بی بی کو سزا سنا کر گرفتار کرینگے لیکن خان صاحب کی طرح بی بی بھی بلکل نہیں گھبرائی ہوئی بلکے وہ تو آج ٹرائل کے لیے آتے ہوئے اپنے ساتھ اپنے سامان کا بیگ بھی لائی تھی ۔میرے پوچھنے پہ انہوں نے بتایا کہ وہ گرفتاری کے لیے مکمل تیار ہیں،پوری قوم کو معلوم ہے کہ انکو کس ایجنڈے کے تحت گرفتار کیا جارہا ہے ۔وہ خان صاحب کی کمزوری نہیں طاقت بنے گی، گرفتاری خان صاحب کے مقصد کے حصول اوراس ملک کی بقاء کے آگے کُچھ بھی نہیں ہے۔قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ایک دن حق غالب آئے گا۔ عمران خان صاحب نے کہا یہ چاہے جو مرضی کرلے میری طاقت اس ملک کی عوام ہے جو قوم بن کر 8 فروری کو نِکل کر طاقتوروں کو شکست دے گی۔ دشمن بھی نسلی ہونا چاہیے میرا سامنا اخلاقی پستی پر گرے ہوئے دشمن سے ہے۔پہلے انہوں نے میری ساخت خراب کرنے کے لیے مجھ پر توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بنایا ، پھرمیرا حق جرح اور دفاع اس لیے ختم کیا تاکہ میں انکو ایکسپوز نہ کر سکوں اور اب یہ میری عزت پر ہاتھ ڈالنا چاہتے ہیں ، اس لیے بشری بی بی کو گرفتار کرینگے کیونکہ یہ انکے پاس آخری کارڈ ہے لیکن میری قوم 8 فروری کو نِکل کر اپنے ووٹ کے ذریعے بدلہ لیگی۔