انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ڈیتھ سیل میں قید ہیں اور یہ انٹرنیشنل قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے ایک کمرے میں بند کرتے ہیں
آخری حل مزاحمت 🚨
عمران خان نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا، کہ آخری فیصلہ، آزادی کا فیصلہ سڑکوں پر ہوگا کیونکہ سپریم کورٹ پر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی صرف اور صرف ملک گیر احتجاج سے ممکن ہے۔
لیڈرشپ پر بھرپور پریشر ڈالیں کہ عمران خان کی رہائی کے لئے فوری مزاحمتی تحریک کا اعلان کریں اگر نہیں تو عہدے اور عیاشیاں چھوڑ دیں
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
آزمائے ہوئے کو بار بار آزمایا نہیں جاتا۔۔۔۔
ایک ہی جگہ سے بار بار زخم کھایا نہیں جاتا۔۔۔۔
جو جو خان صاحب سے غداری کر رہا ہے اللہ تعالی اس کو عبرتناک سزا عطا فرمائے۔۔۔۔
آمین
اقبال آفریدی نے بلکل حقیقت بتائی ہے!!
اگر عمران خان کو نکالنا ہے, تو پارٹی کے اختیارات عمران خان کے بہنوں کو دی جائے!!
پاکستان کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, ہمیشہ فیملی ہی وفادار ثابت ہوئیں ہے!!
اگر کوئی کہتا ہے کہ عمران خان رہا ہو رہے ہیں تو میں ٹی وی پر کہتی ہوں وہ عمران خان کے دشمن ہوں گے، کیونکہ یہ عمران خان کو رہا نہیں کریں گے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ڈیل کے لیے مسلسل سیاسی و بیرونی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ پہلے امریکی ڈاکٹرز کے وفد کے ذریعے پیغام رسانی کی کوشش کی گئی، جسے انہوں نے یکسر مسترد کر دیا۔ بعد ازاں، علی امین گنڈاپور کے ذریعے بھی جب مصالحت کی پیشکش کی گئی، تو عمران خان نے انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ اب ان کے سامنے ایک نئی تجویز رکھی گئی ہے جس کے تحت اگلے عام انتخابات کو 2029-30 تک مؤخر کرنے اور انہیں انتخابی عمل میں حصہ لینے کی اجازت دینے کی بات کی جا رہی ہے، بشرطیکہ وہ موجودہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنے دیں۔ تاہم، عمران خان نے اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہتے ہوئے کسی بھی قسم کی خفیہ ڈیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔"
Yesterday, our family met with KP ministers at the Islamabad High Court. We held a detailed discussion on the steps being taken to restore all of Imran Khan’s legal and lawful prison rights.
During the meeting, Ministers provided the following update:
1. There will be no surplus budget, as Imran Khan has consistently directed that all available funds be utilized for the development and uplift of the people of Khyber Pakhtunkhwa.
2. The KP Government will not sign any agreement to transfer the Rs. 175 billion requested by the Federal Government unless the following demands are met:
• Khyber Pakhtunkhwa must receive its full share for the merged districts (formerly FATA) for the current fiscal year, amounting to approximately Rs. 300 billion. These funds are essential for the economic development and stability of the merged areas.
No agreement will be signed until all of Imran Khan’s legal and lawful rights are fully restored, including
1. The immediate transfer of Imran Khan to Shifa International Hospital for proper diagnosis, examination, and treatment by qualified specialists.
2. An immediate end to Imran Khan’s eight-month isolation and solitary confinement.
a) Restore weekly meetings with 6 family members, 6 members of his legal team, and 6 friends (political associates)
b) Restore his weekly phone calls with his sons.
c) Restore his access to books, newspapers, and other reading material.
These are the basic legal and human rights that must be respected and restored without further delay.
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"