غور سے دیکھیں، مارنے والا پنجاب پولیس کا کانسٹیبل ہے اور مار کھانے والے کے دو جرم ہیں، پہلا جرم پاکستان کا جھنڈا اٹھانا اور دوسرا جرم شہید ارشد شریف کا ماسک، اس مار پیٹ میں جھنڈے کے تقدس کو بھی یہ فرعون صفت کٹھ پتلی کانسٹیبل بھول گیا۔
بے شرمو؛ نوجوانوں کو کس سمت دھکیل رہے ہو؟