نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ «الواحد الصمد»(یعنی قل هو الله أحد) ایک تہائی قرآن ہے
#صحیح_بخاری_5015
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ
اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ
لَمۡ یَلِدۡ ۬ ۙ وَلَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ
وَلَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ
عورت کی آزادی:اسلام نے عورت کے لیے یقینا ستروحجاب کے احکام دیے ہیں ،مگر ان احکام کی پابندی کے باوجود عورت کو بہت زیادہ آزادی حاصل ہے ،عورت کاروبار کرسکتی ہے اور اپنی جائیدا درکھ سکتی ہے ۔پس ! شرط یہ ہے کہ معاشرت مخلوط نہ ہو۔(خلافت کی حقیقت :صفحہ149،طبع اول :اکتوبر 1996ء)
جس نے اپنے بھائی کو پوشیدہ طور پر نصیحت کی تو اس نے خیر خواہی کی اور اسے مزین کر دیا اور جس نے اعلانیہ اسے ٹوکا تو اس نے گویا اسے رسوا اور بدنما کر دیا !
امام شافعی رحمہ اللہ
(إحياء علوم الدين 2/182)
یہ عبدالسلام بن محمد بن یوسف بن بندار الشیخ معتزلہ کے شیخ ہیں..
عبدالجبار بن احمد الھمدانی کے شاگرد ہیں مصر کا سفر کر کے چالیس سال تک وہاں متعدد علوم حاصل کئے
سات سو جلدوں پر مشتمل ایک تفسیر لکھی ابن الجوزی کا قول ہے ابو یوسف قزوینی نے اس تفسیر میں بڑی کام کی باتیں جمع کی ہیں]
”لعنت کوئی سیاہی نہیں ہے جو چہرے پر نظر آنے لگے۔ لعنت تو یہ ہے کہ تم ایک گناہ سے نکلو نہیں، اور دوسرے میں پڑ جاؤ!“
(الإمام المحدث حماد بن سلمة رحمه الله تــ ١٦٧ھ)
”صحابہ کرام کی گھر والیوں کو آخرت کا غم ہوتا تھا، انہیں دنیا کی طلب نہیں تھی، سو وہ خاوندوں کی تنگ دستی پر کبھی نالاں نہ ہوتیں۔ رہی آج کل کی (اکثر) خواتین، تو وہ خاوند کی دنیا اور اچھا کھانے اوڑھنے کی خاطر ہی شادی کرتی ہیں
[ امام ابن القيم رحمه الله || زاد المعاد : ٤٦١/٥ ]
عورتوں کو ہر وقت اس ٹینشن میں رہنا چاہئے تھا کہ ہم دوزخ میں زیادہ ہونگی کیونکہ نبی کریم ﷺ فرما گئے ہیں اور وجہ بھی بتا گئے ہیں لیکن ان کی بہادری دیکھو آرام سے پھر رہی ہیں اور ویسے یہ چھپکلی سے ڈر جاتی ہیں گھروں میں اپنی بیٹیوں اور بہنوں کی تربیت کا اہتمام کریں
(شیخ حبیب اللہ)
سیدنا لوطؑ کی قوم کے نقش قدم پر چلنے والوں کا انجام بخدا انہی کی مانند بلکہ ان سے کہیں زیادہ بھیانک ہو گا، فطرت ہر ظلم برداشت کرتی ہے لیکن غیرِ فطرت قطعی نہیں، باقی طاغوت جتنا چاہے شیطان کے جھنڈے اونچے کر لے، عَلم تو بلاخر رحمن کا ہی بلند ہو گا اور ساری دنیا پہ لہرائے گا۔
سیدنا لوطؑ کی قوم کے نقش قدم پر چلنے والوں کا انجام بخدا انہی کی مانند بلکہ ان سے کہیں زیادہ بھیانک ہو گا، فطرت ہر ظلم برداشت کرتی ہے لیکن غیرِ فطرت قطعی نہیں، باقی طاغوت جتنا چاہے شیطان کے جھنڈے اونچے کر لے، عَلم تو بلاخر رحمن کا ہی بلند ہو گا اور ساری دنیا پہ لہرائے گا۔
💌مصلح اقتباسات💌
معروف عظیم و متعمد مفسرین، محدثین، ائمہ، فقہاء، اسلاف اور کبار اہل علماء کے بحوالہ اقوال کے لیے
@ReformedQuotes1
ضرور فالو کریں
ریٹویٹ ضرور کریں جزاک اللہ خیرا
اے نبئ ( مکرّم! ) آپ کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجئے اور اُن پر سختی فرمائیے ، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے
📚 پارہ 28 : سورة التحريم - آیت 9
#فريق_مجاهدون